• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
گوجروں، بیکروالوں کی ریزرویشن کی حیثیت میں کوئی تبدیلی نہیں: منوج سنہا

SRINAGAR, SEP 5 (UNI):- Jammu and Kashmir Lt Governor Manoj Sinha addressing on the occasion of Teachers’ Day celebrations, in Srinagar on Monday. UNI PHOTO-82U

گوجروں، بیکروالوں کی ریزرویشن کی حیثیت میں کوئی تبدیلی نہیں: منوج سنہا

by امت ڈیسک
15/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے منگل کو کہا کہ جموں و کشمیر میں پہاڑی برادری کو ریزرویشن دینے سے گوجر اور بکروال برادریوں کے کوٹے پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔

یہاں ایک پروگرام کے موقع پر نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے،سنہا نے پہاڑی برادری کو ریزرویشن دینے پر راجوری اور بارہمولہ کے دورے کے دوران مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے بیان کا حوالہ دیا۔
سنہا نے کہا ”کچھ لوگ سیاسی وجوہات کی بناءپر برادریوں کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، لیکن میں پھر اعتماد اور ذمہ داری کے ساتھ دہراتا ہوں کہ گوجروں، بیکروالوں، گڈیوں اور سیپیوں کے ریزرویشن کوٹہ میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔“

پہاڑیوں کو شیڈول ٹرائب (ایس ٹی) کا درجہ دینے کے مرکز کے اقدام کے خلاف گجر اور بکروال احتجاج کر رہے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

فوج نے پاکستانی ڈرون کو واپس دھکیل دیا

Next Post

بھدرواہ میں رہائشی مکان پر مٹی کا تودا گر آیا، خاتون از جان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
بھدرواہ میں رہائشی مکان پر مٹی کا تودا گر آیا، خاتون از جان

بھدرواہ میں رہائشی مکان پر مٹی کا تودا گر آیا، خاتون از جان

شوہر کو قتل کرکے گڑھے میں دبانے والی بیوی کا جرم 4 سال بعد پکڑا گیا

شوہر کو قتل کرکے گڑھے میں دبانے والی بیوی کا جرم 4 سال بعد پکڑا گیا

سرینگر می‌ عدم شناخت لاش برآمد

سرینگر می‌ عدم شناخت لاش برآمد

ایل جی منوج سنہا نے جموں وکشمیر میں ”جنجاتیہ گورو دوس “کی تقریب میں شرکت کی

ایل جی منوج سنہا نے جموں وکشمیر میں ”جنجاتیہ گورو دوس “کی تقریب میں شرکت کی

معروف عالم دین سرجان برکاتی رہا

معروف عالم دین سرجان برکاتی رہا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »