• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بھدرواہ میں رہائشی مکان پر مٹی کا تودا گر آیا، خاتون از جان

بھدرواہ میں رہائشی مکان پر مٹی کا تودا گر آیا، خاتون از جان

by امت ڈیسک
15/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں وکشمیر کے بدرواہ کے دور افتادہ علاقے میں منگل کی صبح رہائشی مکان پر مٹی کا تودا گر آیا جس وجہ سے ایک خاتون برسر موقع ہی از جان ہوئی جبکہ اُس کے دو بیٹے زخمی ہوئے ۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ بھدرواہ قصبہ سے تقریباً دس کلومیٹر دور بٹلہ گاوں میں منگل کی صبح تیز بارشوں کے بیچ رہائشی مکان پر مٹی کا تودا گر آیا جس کی زد میں خاتون اور اُس کے دو بچے آئے ۔
انہوں نے بتایا کہ مقامی لوگوں، فوج اور پولیس نے فوری طورپر ریسکیو آپریشن شروع کیا ، ڈھائی گھنٹے کی سخت کوششوں کے بعد خاتون اور اس کے دو بیٹوں کو ملبے سے نکال کر ہسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے کرنا دیوی کو مردہ قرار دیا۔ خمیوں کی پہچان مچل سنگھ اور نکسن جریال کے بطور کی گئی ہے ۔

دریں اثنا انتظامیہ نے اہل خانہ کے حق میں 25 ہزار روپے کی امدادی رقم منظور کی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

گوجروں، بیکروالوں کی ریزرویشن کی حیثیت میں کوئی تبدیلی نہیں: منوج سنہا

Next Post

شوہر کو قتل کرکے گڑھے میں دبانے والی بیوی کا جرم 4 سال بعد پکڑا گیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
شوہر کو قتل کرکے گڑھے میں دبانے والی بیوی کا جرم 4 سال بعد پکڑا گیا

شوہر کو قتل کرکے گڑھے میں دبانے والی بیوی کا جرم 4 سال بعد پکڑا گیا

سرینگر می‌ عدم شناخت لاش برآمد

سرینگر می‌ عدم شناخت لاش برآمد

ایل جی منوج سنہا نے جموں وکشمیر میں ”جنجاتیہ گورو دوس “کی تقریب میں شرکت کی

ایل جی منوج سنہا نے جموں وکشمیر میں ”جنجاتیہ گورو دوس “کی تقریب میں شرکت کی

معروف عالم دین سرجان برکاتی رہا

معروف عالم دین سرجان برکاتی رہا

عسکریت پسندوں کے حملے میں زخمی غیر ریاستی مزدور ہلاک

عسکریت پسندوں کے حملے میں زخمی غیر ریاستی مزدور ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »