• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
انڈونیشیا میں 2 دن سے ملبے تلے دبے بچے کو زندہ نکال لیاگیا

انڈونیشیا میں 2 دن سے ملبے تلے دبے بچے کو زندہ نکال لیاگیا

by امت ڈیسک
25/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جکارتہ: انڈونیشیا کے صوبے مغربی جاوا میں زلزلے کے 4 روز بعد بھی آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے، تاہم امدادی کارروائی کے دوران دو دن سے ایک گھر کے ملبے تلے دبے ہوئے بچے کو زندہ نکال لیا گیا۔

متاثرہ علاقے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث امدادی کاموں میں مشکلات کا سامنا ہے۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 48 گھنٹوں تک ایک گھر کے ملبے تلے دبا رہنے والا 6 سالہ بچہ معجزانہ طور پر محفوظ رہا۔

ریسکیو حکام نے بچے کو باحفاظت باہر نکال لیا۔بتایا جاتا ہے کہ 6 سالہ بچہ دو دن تک پانی اور خوراک کے بغیر ملبے کے نیچے معجزانہ طور پر زندہ رہا، جس کے بعد ریسکیو اہلکاروں کی امیدیں بڑھی ہیں کہ ملبے تلے دبے افراد اب بھی زندہ ہوسکتے ہیں۔

مغربی جاوا میں جاری بارشیں اور لینڈ سلائیڈنگ نے پہاڑی علاقے میں امدادی سرگرمیوں کو مشکل بنا دیا ہے، سب سے زیادہ متاثرہ علاقہ سیانجر ہے جہاں لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے ایک گاوں مکمل مٹی تلے دب گیا ہے۔

سیانجر کے دورہ کے موقع پر انڈونیشیا کے صدر جوکوودودو کا کہنا تھا کہ حالات سخت ہیں، بارش ہو رہی ہے اور آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے، اس لیے احتیاط کی ضرورت ہے۔ اس وقت انخلا پہلی ترجیح ہے۔واضح رہے کہ مغربی جاوا میں پیر کو آنے والے 5.6 شدت کے زلزلے میں 271 افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوئے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

شیلانگ میں پھر تشدد، پولیس کی گاڑیاں نذر آتش

Next Post

پنچائتی ممبران کو دھمکی کا معاملہ : حزب سربراہ کے خلاف چارج شیٹ دائر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
Next Post
پنچائتی ممبران کو دھمکی کا معاملہ : حزب سربراہ کے خلاف چارج شیٹ دائر

پنچائتی ممبران کو دھمکی کا معاملہ : حزب سربراہ کے خلاف چارج شیٹ دائر

پونچھ میں تلاشی آپریشن کے دوران معطل شدہ ٹریفک کی آمد رفت دوبارہ بحال

پونچھ میں تلاشی آپریشن کے دوران معطل شدہ ٹریفک کی آمد رفت دوبارہ بحال

5 ریاستوں میں چناؤ: بی جے پی کی اترپردیش، گوا، اتراکھنڈاور منی پور میں جیت، پنجاب میں عام آدمی پارٹی نے جھاڑو پھیرا

الیکشن کمیشن نے شمالی کشمیر کی 2 ڈی ڈی سی نشستوں پر ضمنی الیکشن سے قبل ایگزٹ پول پر پابندی لگا دی

منفی 1.4 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ سرینگر میں رواں موسم کی سرد ترین رات درج

منفی 1.4 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ سرینگر میں رواں موسم کی سرد ترین رات درج

بی جے پی اروند کجریوال کو قتل کرنے کی سازش کی: منیش سسوڈیا

بی جے پی اروند کجریوال کو قتل کرنے کی سازش کی: منیش سسوڈیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »