• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بی جے پی اروند کجریوال کو قتل کرنے کی سازش کی: منیش سسوڈیا

بی جے پی اروند کجریوال کو قتل کرنے کی سازش کی: منیش سسوڈیا

by امت ڈیسک
25/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //

نئی دہلی: دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) گجرات اور دہلی کارپوریشن انتخابات میں اپنی شکست سے اتنی خوفزدہ ہے کہ اس نے اب وزیر اعلی اروند کیجریوال کو قتل کرنے کی سازش شروع کر دی ہے۔

عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے سینئر لیڈر سسودیا نے جمعہ کو ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ گجرات اور کارپوریشن کھونے کے خوف سے تنگ آکر بی جے پی اب پارٹی کے قومی کنوینر مسٹر کیجریوال کو مارنے کی سازش کر رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ بی جے پی ایم پی منوج تیواری کھلے عام اروند کیجریوال کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔ مسٹر کیجریوال کو بدنام کرنے کی بی جے پی کی تمام سازشیں ناکام ہونے کے بعد اب وہ انہیں قتل کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ دہلی کے وزیر اعلیٰ کو کھلے عام جان سے مارنے کی دھمکی دینے والے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ منوج تیواری کے خلاف سخت کارروائی کی جانی چاہئے، انہیں گرفتار کرکے یہ پوچھنا چاہئے کہ انہیں اس سازش کے بارے میں کیا معلوم تھا۔

انہوں نے کہا کہ دہلی میونسپل کارپوریشن اور گجرات اسمبلی انتخابات میں عام آدمی پارٹی کو زبردست عوامی حمایت مل رہی ہے۔ اس کی وجہ سے بی جے پی کی شکست یقینی ہے۔ ایسے میں شکست کا خوف بی جے پی پر اس حد تک حاوی ہو گیا ہے کہ وہ بوکھلا گئی ہے۔ اس الیکشن سے پہلے بی جے پی والوں نے مسٹر کیجریوال کو بدنام کرنے کی بہت سازشیں کیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

منفی 1.4 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ سرینگر میں رواں موسم کی سرد ترین رات درج

Next Post

رامبن میں ایک منی گاڑی سے مشکوک چیز برآمد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
رامبن میں ایک منی گاڑی سے مشکوک چیز برآمد

رامبن میں ایک منی گاڑی سے مشکوک چیز برآمد

کٹھوعہ میں بڑے بھائی کے ہاتھوں چھوٹے بھائی اور بھابی کا سنسنی خیز قتل

کٹھوعہ:بلاور میں گیارہویں جماعت میں زیر تعلیم تین طالب علموں کی لاشیں برآمد

حکومت کا مرحلہ وار موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

حکومت کا مرحلہ وار موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

پی ڈی پی کے حمایت یافتہ امیدوار حاجن اے ڈی ڈی سی سیٹ جیتیں گے: طاہر قادری

پی ڈی پی کے حمایت یافتہ امیدوار حاجن اے ڈی ڈی سی سیٹ جیتیں گے: طاہر قادری

بھاجپا جموں وکشمیر میں چناو ٹال رہی ہے:عام آدمی پارٹی

بھاجپا جموں وکشمیر میں چناو ٹال رہی ہے:عام آدمی پارٹی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »