• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پنچائتی ممبران کو دھمکی کا معاملہ : حزب سربراہ کے خلاف چارج شیٹ دائر

پنچائتی ممبران کو دھمکی کا معاملہ : حزب سربراہ کے خلاف چارج شیٹ دائر

by امت ڈیسک
25/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //

پولیس نے حزب المجاہدین سر براہ سید صلاح الدین کے خلاف دس سال قبل پنچایتی انتخابات میں حصہ لینے والے پنچوں اور سر پنچوں کو دھمکیاں دینے کے معاملے میں این آئی اے عدالت بارہمولہ میں چارج شیٹ داخل کی ہے۔ پولیس نے این آئی اے (ایڈیشنل سیشن کورٹ ) بارہمولہ کے خصوصی حج کے سامنے چارج شیٹ داخل کی گئی۔ مقدمہ (ایف آئی آر / 2412012 پولیس اسٹیشن بارہمولہ میں 506 آرپی سی اور 13 یواے پی ایکٹ کے تحت صلاح الدین کے خلاف وادی کشمیر میں پنچوں اور سر پنچوں کو پوسٹروں کے ذریعے دھمکی دینے کے لیے درج کیا گیا تھا تا کہ انہیں انتخابات میں حصہ نہ لینے پر مجبور کیا جاسکے۔

افسر نے بتایا کہ صلاح الدین کے خلاف چارج شیٹ تعزیرات کی دفعہ 512 کے تحت دائر کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس پٹن میں 2012 کے ایف آئی آر نمبر 251 کے تحت اسی طرح کے ایک اور کیس میں حزب سربراہ کے خلاف چارج شیٹ دائر کرنے کی کارروائی میں ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

انڈونیشیا میں 2 دن سے ملبے تلے دبے بچے کو زندہ نکال لیاگیا

Next Post

پونچھ میں تلاشی آپریشن کے دوران معطل شدہ ٹریفک کی آمد رفت دوبارہ بحال

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
Next Post
پونچھ میں تلاشی آپریشن کے دوران معطل شدہ ٹریفک کی آمد رفت دوبارہ بحال

پونچھ میں تلاشی آپریشن کے دوران معطل شدہ ٹریفک کی آمد رفت دوبارہ بحال

5 ریاستوں میں چناؤ: بی جے پی کی اترپردیش، گوا، اتراکھنڈاور منی پور میں جیت، پنجاب میں عام آدمی پارٹی نے جھاڑو پھیرا

الیکشن کمیشن نے شمالی کشمیر کی 2 ڈی ڈی سی نشستوں پر ضمنی الیکشن سے قبل ایگزٹ پول پر پابندی لگا دی

منفی 1.4 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ سرینگر میں رواں موسم کی سرد ترین رات درج

منفی 1.4 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ سرینگر میں رواں موسم کی سرد ترین رات درج

بی جے پی اروند کجریوال کو قتل کرنے کی سازش کی: منیش سسوڈیا

بی جے پی اروند کجریوال کو قتل کرنے کی سازش کی: منیش سسوڈیا

رامبن میں ایک منی گاڑی سے مشکوک چیز برآمد

رامبن میں ایک منی گاڑی سے مشکوک چیز برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »