• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, فروری ۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پی ڈی پی کے حمایت یافتہ امیدوار حاجن اے ڈی ڈی سی سیٹ جیتیں گے: طاہر قادری

پی ڈی پی کے حمایت یافتہ امیدوار حاجن اے ڈی ڈی سی سیٹ جیتیں گے: طاہر قادری

by امت ڈیسک
25/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بانڈی پورہ:- پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی سوناواری نے جمعہ کی سہ پہر ضلع بانڈی پورہ کے تریگم شادی پورہ علاقے میں یوتھ بیئررس میٹنگ کا اہتمام کیا، اس میٹنگ میں سوناواری کے نوجوان اور سینئر کارکنان موجود تھے۔

میٹنگ کی صدارت انچارج پی ڈی پی سونواری محمد طاہر قادری نے کی، ان کے ساتھ سنبل، حاجن، گنستان اور نوگام کے بلاک صدور بھی موجود تھے۔

پارٹی صدر محبوبہ مفتی کی قیادت میں 27 نومبر کو سری نگر میں منعقد ہونے والے یوتھ کنونشن سے قبل لیڈروں نے سونواری کے نوجوانوں سے ملاقاتیں کیں اور ان سے بات چیت کی۔

حاجن اے میں دوبارہ پولنگ سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے محمد طاہر قادری نے کہا کہ پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی جس امیدوار کو سپورٹ کرے گی وہ حاجن اے ڈی ڈی سی سیٹ جیت جائے گا۔

قائدین نے حاجن اے ڈی ڈی سی سیٹ پر دوبارہ پولنگ اور سوناواری میں سیاسی منظر نامے کے حوالے سے مختلف امور پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

حکومت کا مرحلہ وار موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

Next Post

بھاجپا جموں وکشمیر میں چناو ٹال رہی ہے:عام آدمی پارٹی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

شبِ برات پر جامع مسجد سرینگر بند، میرواعظ نظر بند، انجمن اوقاف کا شدید احتجاج

شبِ برات پر جامع مسجد سرینگر بند، میرواعظ نظر بند، انجمن اوقاف کا شدید احتجاج

03/02/2026
اُدھم پور کے جنگلاتی علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹس کے درمیان تصادم

اُدھم پور کے جنگلاتی علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹس کے درمیان تصادم

03/02/2026
کشمیر کو نیشنل لا یونیورسٹی دی جانی چاہیے، جموں و کشمیر-لداخ کو مکمل ریاستی درجہ ملنا ضروری: سکینہ ایتو

کشمیر کو نیشنل لا یونیورسٹی دی جانی چاہیے، جموں و کشمیر-لداخ کو مکمل ریاستی درجہ ملنا ضروری: سکینہ ایتو

03/02/2026
جلد ہی لوگوں کے لیے انگریزی بولنا ہوگا باعثِ شرم: امیت شاہ

امت شاہ کا 5 سے 7 فروری تک جموں و کشمیر کا دورہ، تین روزہ دورے میں امن و امان کی صورتحال پر توجہ

03/02/2026
چیمبر میں آؤ، وہیں جواب دوں گا، دفعہ 370سے متعلق استفسار پر اسپیکر کا سجاد لون کو جواب

چیمبر میں آؤ، وہیں جواب دوں گا، دفعہ 370سے متعلق استفسار پر اسپیکر کا سجاد لون کو جواب

03/02/2026
ای او ڈبلیو کشمیر نے جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے ایس کے آئی ایم ایس میں ایم بی بی ایس داخلہ لینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

ای او ڈبلیو کشمیر نے جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے ایس کے آئی ایم ایس میں ایم بی بی ایس داخلہ لینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

03/02/2026
Next Post
بھاجپا جموں وکشمیر میں چناو ٹال رہی ہے:عام آدمی پارٹی

بھاجپا جموں وکشمیر میں چناو ٹال رہی ہے:عام آدمی پارٹی

ہندواڑہ : ماور نالہ میں گر کر کمسن بچی لقمہ اجل

ہندواڑہ : ماور نالہ میں گر کر کمسن بچی لقمہ اجل

مرکز نے ریاستوں اور یونین ٹیریٹوری کو جی ایس ٹی معاوضے کے طور پر 17,000 کروڑ روپے جاری کیے

مرکز نے ریاستوں اور یونین ٹیریٹوری کو جی ایس ٹی معاوضے کے طور پر 17,000 کروڑ روپے جاری کیے

جموں کشمیر کی حتمی ووٹر لسٹ میں 7.72 لاکھ نئے ووٹرز شامل

جموں کشمیر کی حتمی ووٹر لسٹ میں 7.72 لاکھ نئے ووٹرز شامل

اشوک یادو نے بی ایس ایف کشمیر آئی جی کی کمان سنبھال لی

اشوک یادو نے بی ایس ایف کشمیر آئی جی کی کمان سنبھال لی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »