• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ڈینگی متاثرین کی تعداد آٹھ ہزار سے تجاوز

ڈینگی متاثرین کی تعداد آٹھ ہزار سے تجاوز

by امت ڈیسک
26/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں:جموں صوبے میں ڈینگی متاثرین میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ہوا ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی سے مزید 42 افراد متاثر ہوئے ہیں جن میں 5 بچے بھی شامل ہیں۔ صوبہ میں اب تک ڈینگی متاثرین کی مجموعی تعداد 8 ہزار جا پہنچی ہے جب کہ مرنے والوں کی تعداد 18 پہنچ گئی ہے۔

صوبے کے نوڈل افسر کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 268 ٹیسٹ کیے گئے جن میں 5 کمسن بچوں سمیت 42 نمونوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے ۔ 42 متاثرین میں 25 مرد اور17 خواتین شامل ہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق 42 متاثرین میں سب سے زیادہ 23 کا تعلق جموں ضلع سے ہے، 9 ادھمپور، سانبہ ضلع کے 4، کٹھوعہ کے 2 جب کہ ڈوڈہ کے 2، پونچھ ایک اور ضلع رام بن کا ایک متاثر شامل ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اشوک یادو نے بی ایس ایف کشمیر آئی جی کی کمان سنبھال لی

Next Post

جموں پونچھ شاہراہ پر ٹریفک ایک بار پھر بند

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
Next Post
جموں پونچھ شاہراہ پر ٹریفک ایک بار پھر بند

جموں پونچھ شاہراہ پر ٹریفک ایک بار پھر بند

اننت ناگ میں جماعت اسلامی کی جائیداد سیل

اننت ناگ میں جماعت اسلامی کی جائیداد سیل

جموں و کشمیر کی خوشحالی کا راستہ اس کے گاوں سے گزرنا ہے: لفٹینٹ گورنر

یوم آئین پر ایل جی منوج سنہا کی مبارک باد

ڈائریکٹر ہارٹیکلچر جی ایم میر نے بانڈی پورہ کا دورہ کیا

ڈائریکٹر ہارٹیکلچر جی ایم میر نے بانڈی پورہ کا دورہ کیا

اونتی پورہ میں 4بدنام زمانہ منشیات فروشوں پر پبلک سیفٹی ایکٹ عائد

اونتی پورہ میں 4بدنام زمانہ منشیات فروشوں پر پبلک سیفٹی ایکٹ عائد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »