• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ممبئی حملوں کی سازش کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا : ایس جے شنکر

ممبئی حملوں کی سازش کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا : ایس جے شنکر

by امت ڈیسک
26/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے ہفتہ کو کہا کہ2008 کے ممبئی دہشت گردانہ حملے کے ماسٹر مائنڈ کوانصاف کے کٹہرے میں لایا جانا چاہئے۔ ڈاکٹر جے شنکر نے ٹویٹ کیا کہ "دہشت گردی انسانیت کے لیے خطرہ ہے۔ آج 11/26 کو دنیا اس کے متاثرین کو یاد کرنے میں ہندوستان کے ساتھ کھڑی ہے۔ جنہوں نے حملے کی منصوبہ بندی کی اور اس کی نگرانی کی انہیں انصاف کےکٹہرے میں لایا جانا چاہیے۔”

انہوں نے مزید کہا کہ یہ ہم پر منحصر ہے کہ بین الاقوامی برادری کے ذمہ دار ممبر کی حیثیت سے ہم اس صدمے کو یاد رکھیں اور دہشت گردی کے مرتکب افراد کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے لیے اپنی کوششوں میں ثابت قدم رہیں۔

وزیر خارجہ نے ممبئی حملے کی تصاویر کے ساتھ ایک مختصر ویڈیو بھی شیئر کی جس میں 140 ہندوستانی اور 23 دیگر ممالک کے 26 شہری ہلاک اور 300 سے زیادہ زخمی ہوئے۔ ویڈیو میں وزیر اعظم نریندر مودی کے دار الحکومت میں انو منی فار ٹیرر منسٹریل کا نفرنس کےحالیہ خطاب کے اقتباسات بھی شامل ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

لیفٹیننٹ جنرل دویدی کا اوڑی سیکٹر میں ایل او سی کے ساتھ آپریشنل تیاریوں کا جائزہ

Next Post

بڈگام میں ڈرون کی غیر قانونی نقل و حمل میں ملوث شخص گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

01/02/2026
نرملا سیتا رمن کا بڑا اعلان: ہر ضلع میں گرلز ہاسٹل بنایا جائے گا

نرملا سیتا رمن کا بڑا اعلان: ہر ضلع میں گرلز ہاسٹل بنایا جائے گا

01/02/2026
کنگن پاور کینال سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد

کنگن پاور کینال سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد

01/02/2026
جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
Next Post
راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

بڈگام میں ڈرون کی غیر قانونی نقل و حمل میں ملوث شخص گرفتار

انتخابی فہرست کا مطالعہ جاری، جلد اسمبلی انتخابات کرائے جائیں : تنویر صادق

انتخابی فہرست کا مطالعہ جاری، جلد اسمبلی انتخابات کرائے جائیں : تنویر صادق

کانگریس لیڈر ڈگ وجئے سنگھ گرپڑے

کانگریس لیڈر ڈگ وجئے سنگھ گرپڑے

ملی ٹنسی فنڈنگ :پروفیسر عبدالغنی بھٹ سے ایس آئی اے کی پوچھ تاچھ

ملی ٹنسی فنڈنگ :پروفیسر عبدالغنی بھٹ سے ایس آئی اے کی پوچھ تاچھ

راجوری میں حزب کے چار معاونین کیخلاف چارج شیٹ پیش

راجوری میں حزب کے چار معاونین کیخلاف چارج شیٹ پیش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »