• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
راجوری میں حزب کے چار معاونین کیخلاف چارج شیٹ پیش

راجوری میں حزب کے چار معاونین کیخلاف چارج شیٹ پیش

by امت ڈیسک
26/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //

جموں و کشمیر پولیس نے راجوری میں چار جنگجو معاونین کے خلاف چارج شیٹ داخل کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق، چاروں افراد کے خلاف مشکوک سرگرمیوں، عسکری فنڈس جمع کرنے اور سر گرم جنگجووں کی مالی، جسمانی مد داور نقل و حمل میں معاون کرنے جیسے معاملات میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ پولیس کے ایک ترجمان کے مطابق، جمعہ کو ایک چارج شیٹ پولیس تھانہ راجوری میں یو ایل اے (پی)، آرمس ایکٹ اور آئی پی سی کی متعلقہ دفعات کے تحت درج کیس ایف آئی آر نمبر ۔ 25/2018 میں داخل کی گئی۔

انہوں نے بتایا کہ یہ ملزمان ممنوعہ عسکری تنظیم حزب المجاہدین سے وابستہ تھے اور حوالات کے ذریعے عسکری فنڈنگ میں ملوث تھے۔ پولیس ترجمان نے بتایا، تحقیقات کے دوران جموں و کشمیر اور پاک زیر انتظام کشمیر میں ملی ٹینسی کے نیٹ ورک بے نقاب ہوا۔ چارج شیٹ ڈ پٹی ایس پی ہیڈ کوارٹر راجوری چنچل سنگھ نے ایس ایس پی راجوری محمد اسلم کی نگرانی میں عدالت میں داخل کی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ملی ٹنسی فنڈنگ :پروفیسر عبدالغنی بھٹ سے ایس آئی اے کی پوچھ تاچھ

Next Post

کولگام میں آئی ای ڈی برآمد : پولیس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
کولگام میں آئی ای ڈی برآمد : پولیس

کولگام میں آئی ای ڈی برآمد : پولیس

عمران خان کی پارٹی تمام اسمبلیوں سے مستعفی ہو جائے گی

عمران خان کی پارٹی تمام اسمبلیوں سے مستعفی ہو جائے گی

بشیر بٹ کو سرینگر میونسپلٹی کمشنر کا اضافی چارج

بشیر بٹ کو سرینگر میونسپلٹی کمشنر کا اضافی چارج

پاک بھارت سرحد پر بی ایس ایف کی فائرنگ پاکستانی شہری زخمی

پاک بھارت سرحد پر بی ایس ایف کی فائرنگ پاکستانی شہری زخمی

دہلی میں چھوٹے چھوٹے وارڈ بن گئے ہیں پاکستان، ہم گاڑیں گے ترنگا: بھاجپا لیڈر کیلاش وجے ورگیہ

دہلی میں چھوٹے چھوٹے وارڈ بن گئے ہیں پاکستان، ہم گاڑیں گے ترنگا: بھاجپا لیڈر کیلاش وجے ورگیہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »