• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشمیر میں ٹریفک ای چالان پر پابندی عائد

کشمیر میں ٹریفک ای چالان پر پابندی عائد

by امت ڈیسک
30/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:جموں کشمیر کی ایک عدالت نے ٹریفک پولیس حکام کو حکم جاری کرتے ہوئے ہدایت جاری کی ہے کہ وہ ای چالان سے جرمانہ عائد کرنا بند کریں، جب تک اس (ای چالان) سسٹم میں تکنیکی خرابیوں کو دور نہ کیا جائے۔ عدالت نے ٹریفک پولیس کو ہدایت دی ہے کہ ای چالان کے ذریعے جتنی بھی گاڑیوں کو ضبط کیا گیا ہے انکو فوری طور بغیر جرمانہ کے ریلیز کیا جائے۔

یہ ہدایت ٹریفک پولیس کو آج سرینگر کے سپیشل موبائل مجسٹریٹ نے اس وقت جاری کی جب ایک درخواست کنندگان نے عدالت میں عرضی دائر کی تھی کہ سرینگر میں ٹریفک پولس نے بغیر کسی وجہ یا ٹریفک رولز کی خلاف ورزی کے ای چالان کیا ہے۔ عدالت نے اس عرضی میں تفصیلات کی سنوائی کے بعد ٹریفک پولیس کو حکم جاری کیا کہ ’’جب تک ای چالان میں تکنیکی خرابیوں کو صحیح نہیں کیا جائے گا تب تک پولیس ای چالان کا سلسلہ بند کرے۔‘‘

عدالت نے ایس ایس پی ٹریفک، مظفر احمد شاہ، کو ہدایت دی کہ درخواست کنندگان کا جرمانہ واپس ادا کیا جائے اور ای چالان کے ذریعے ضبط کی گئی گاڑیوں کو فوراً ریلیز کیا جائے۔ عدالت نے انسپکٹرز جنرل آف ٹریفک پولیس کو بھی حکم جاری کرتے ہوئے کہا کہ ای چالان میں درستی لانے کے بعد ہی اس کا استعمال کریں۔

قابل ذکر ہے کہ جموں و کشمیر میں ٹریفک پولیس کی جانب سے ای چالان نظام کے متعلق متعدد گاڑی مالکان شکایت کرتے آرہے ہیں کہ انکو بغیر کسی خلاف ورزی کے یا بغیر کسی وجہ کے ای چالان کیا جا رہا ہے۔ انکا کہنا تھا کہ ’’ای چالان میں پولیس کوئی بھی وجہ بتائے بغیر جرمانہ عائد کرتی ہے جس سے انکو یا تو جرمانہ ادا کرنا پڑتا ہے یا گاڑی کو ضبط کیا جا رہا ہے۔ٹریفک پولیس نے رواں برس ای چالان نظام جموں کشمیر میں لاگو کیا، تاکہ ٹریفک نظام میں بہتری آئے۔ تاہم لوگوں کا کہنا ہے کہ اس نظام سے ٹریفک میں کوئی بہتری نہیں آئی ہے البتہ گاڑی مالکان پر کافی جرمانہ عائد کیا گیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

نائب تحصیلدار کے تحریری امتحان کے لئے اردو کا ہونا اب لازمی نہیں

Next Post

نئے وقف بورڈ میں شفافیت اور جوابدہی کو یقینی بنایا جائے گا :درخشاں اندرابی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
نئے وقف بورڈ میں شفافیت اور جوابدہی کو یقینی بنایا جائے گا :درخشاں اندرابی

نئے وقف بورڈ میں شفافیت اور جوابدہی کو یقینی بنایا جائے گا :درخشاں اندرابی

پرنوئے رائے اور رادھیکا رائے نے این ڈی ٹی وی کے ڈائریکٹر کے عہدے سے استعفیٰ دیا

پرنوئے رائے اور رادھیکا رائے نے این ڈی ٹی وی کے ڈائریکٹر کے عہدے سے استعفیٰ دیا

تیسرا میچ بارش کی نذر، نیوزی لینڈ نے ون ڈے سیریز جیت لی  نیوزی لینڈ نے سیریز 1-0 سے جیت لی

تیسرا میچ بارش کی نذر، نیوزی لینڈ نے ون ڈے سیریز جیت لی نیوزی لینڈ نے سیریز 1-0 سے جیت لی

پونچھ کے سرنکوٹ میں عسکریت پسندوں کی کمین گاہ تباہ، اسلحہ و بارود برآمد

پونچھ کے سرنکوٹ میں عسکریت پسندوں کی کمین گاہ تباہ، اسلحہ و بارود برآمد

انگلینڈ کی ٹیم وائرس سے متاثر

انگلینڈ کی ٹیم وائرس سے متاثر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »