• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, فروری ۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پونچھ کے سرنکوٹ میں عسکریت پسندوں کی کمین گاہ تباہ، اسلحہ و بارود برآمد

پونچھ کے سرنکوٹ میں عسکریت پسندوں کی کمین گاہ تباہ، اسلحہ و بارود برآمد

by امت ڈیسک
30/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //

پونچھ:جموں وکشمیر کے پونچھ ضلع کے سرنکوٹ علاقے میں سکیورٹی فورسز نے تلاشی آپریشن کے دوران بڑی مقدار میں اسلحہ وگولہ بارود اور قابل اعتراض مواد برآمد کیا ہے۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ بدھ کے روز مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد سکیورٹی فورسز نے سرنکوٹ میں تلاشی آپریشن شروع کیا جس دوران وہاں سے دو رائفلیں، ایک پستول، پانچ چینی ساخت کے گرینیڈ، پانچ اے کے میگزین، 69 گولیوں کے راونڈ اور پستول میگزین برآمد کرکے ضبط کیے۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ علاقے میں تلاشی آپریشن ہنوز جاری ہے۔بتادیں کہ پونچھ کے کئی جنگلی علاقوں میں سیکورٹی فورسز نے مشکوک افراد کی نقل وحرکت کی اطلاع ملنے کے بعد بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

تیسرا میچ بارش کی نذر، نیوزی لینڈ نے ون ڈے سیریز جیت لی نیوزی لینڈ نے سیریز 1-0 سے جیت لی

Next Post

انگلینڈ کی ٹیم وائرس سے متاثر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

امریکہ کا بھارت کے لیے بڑا تجارتی اعلان، بھارتی مصنوعات پر ٹیرف 50 سے کم ہو کر 18 فیصد

امریکہ کا بھارت کے لیے بڑا تجارتی اعلان، بھارتی مصنوعات پر ٹیرف 50 سے کم ہو کر 18 فیصد

03/02/2026
آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

02/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

02/02/2026
بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

02/02/2026
جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

02/02/2026
جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

02/02/2026
Next Post
انگلینڈ کی ٹیم وائرس سے متاثر

انگلینڈ کی ٹیم وائرس سے متاثر

عمر قید کی سزا پانے والے شخص کے رشتہ دارانصاف کے طلب گار

عمر قید کی سزا پانے والے شخص کے رشتہ دارانصاف کے طلب گار

پورے ملک میں یکساں سول کوڈ نافذ کرنے کا وقت آ گیا ہے: راجناتھ سنگھ

پورے ملک میں یکساں سول کوڈ نافذ کرنے کا وقت آ گیا ہے: راجناتھ سنگھ

ہندوستان میں کل سے ’ڈیجیٹل روپی‘ کی ہوگی شروعات، آئیے جانتے ہیں اس کے نقصانات اور فائدے

ہندوستان میں کل سے ’ڈیجیٹل روپی‘ کی ہوگی شروعات، آئیے جانتے ہیں اس کے نقصانات اور فائدے

گجرات اسمبلی انتخاب: ’مجھے نہیں لگتا کہ عآپ ایک بھی سیٹ جیت پائے گی‘، امت شاہ کا دعویٰ

گجرات اسمبلی انتخاب: ’مجھے نہیں لگتا کہ عآپ ایک بھی سیٹ جیت پائے گی‘، امت شاہ کا دعویٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »