• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بانڈی پورہ میں آتشزدگی کی واردات میں خاتون زندہ جھلس کر لقمہ اجل

بانڈی پورہ میں آتشزدگی کی واردات میں خاتون زندہ جھلس کر لقمہ اجل

by امت ڈیسک
03/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بانڈی پورہ: شمالی کشمیر کے بانڈی پورہ ضلع کے ٹکی شاہ گاؤں میں شبانہ آتشزدگی کی ہولناک واردات میں ایک 35 سالہ خاتون جھلس کر لقمہ اجل بن گئی ہوگئی۔

حکام کھ مطابق خاتون کی شناخت نسیمہ بیگم زوجہ فیاض احمد خان ساکنہ ٹکی شاہ کے طور ہوئی ہے جو رات گئے لگنے والی آگ میں جھلس کر جاں بحق ہوگئی جب کہ اس کے گھر میں آگ بھڑک اٹھی اور وہ آگ کی لپیٹ میں آگئی اور اسے بچایا نہیں جاسکا.

انہوں نے بتایا کہ آگ میں گھر کے سامان سمیت عمارت مکمل طور پر جل کر خاکستر ہوگئی۔ ایک پولیس اہلکار نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ آگ لگنے کی وجہ معلوم کی جارہی ہے تاہم بظاہر لگتا ہے کہ یہ بجلی کے شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔( کے این او)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

امسال جموں و کشمیر میں پچیس ترکی ساختہ پستول برآمد

Next Post

روہت کنسل کے لیے سیول سیکٹریٹ میں الوداعی تقریب منعقد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
Next Post
روہت کنسل کے لیے سیول سیکٹریٹ میں الوداعی تقریب منعقد

روہت کنسل کے لیے سیول سیکٹریٹ میں الوداعی تقریب منعقد

نئے ہائیڈرو پاور پروجیکٹوں کیلئے بین ریاستی ٹرانسمیشن چارجزختم جموں و کشمیر سمیت 8 پہاڑی ریاستوں کیلٸے 18 سال کی چھوٹ

نئے ہائیڈرو پاور پروجیکٹوں کیلئے بین ریاستی ٹرانسمیشن چارجزختم جموں و کشمیر سمیت 8 پہاڑی ریاستوں کیلٸے 18 سال کی چھوٹ

کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملہ

کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملہ

ایس آئی اے نے وادی کے کئی علاقوں میں چھاپے مارے

ایس آئی اے نے وادی کے کئی علاقوں میں چھاپے مارے

جموں کشمیر ملازمین کی لداخ میں تعیناتی

جموں کشمیر ملازمین کی لداخ میں تعیناتی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »