• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
امسال جموں و کشمیر میں پچیس ترکی ساختہ پستول برآمد

امسال جموں و کشمیر میں پچیس ترکی ساختہ پستول برآمد

by امت ڈیسک
03/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //

نئی دہلی:ترکی کا بنا ہوا پستول Canik-TP9 جموں و کشمیر میں سکیورٹی فورسز کے لیے ایک بڑا چلنج بن گیا ہے کیونکہ خطے میں ہائی برڈ اور عسکریت پسند اس ہلکے وزن کے پستول کو ٹارگٹ کلنگ کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔ سکیورٹی ایجنسیوں کی طرف سے گزشتہ چند ہفتوں میں ہونے والے کارروائیوں اور گرفتاریوں کے بعد ملزمان سے خاصی تعداد میں پستول برآمد کیے گئے ہیں۔

سکیورٹی کے ایک سینئر اہلکار نے جمعہ کے روز ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ "امسال کشمیر میں 25 سے زیادہ ترک ساختہ پستول Canik-TP9 برآمد کیے گئے ہیں،چونکہ یہ پستول ہلکا پھلکا اور ہینڈل کرنے میں آسان ہتھیار ہے، اس لیے عسکریت پسند اس ترکی ساختہ پستول کو کثرت سے استعمال کر رہے ہیں۔اس کے علاوہ یہ پستول ہدف کو درست طریقے سے نشانہ بناتا ہے۔”انہوں نے کہا کہ "چینی ساختہ ہتھیاروں کی فراہمی کے علاوہ پاکستان عسکریت پسندوں کو ترکی ساختہ پستول بھی فراہم کر رہا ہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق امسال 52 غیر ملکی عسکریت پسند اور 126 مقامی عسکریت پسند سمیت 178 عسکریت پسند کو سکیورٹی فروسز نے مخلتف انکاؤٹروں میں ہلاک کیے گئے ہیں۔”

سکیورٹی کے سینیئر اہلکار نے بتایا کہ "جموں و کشمر میں اس وقت 135 عسکریت پسند سرگرم ہیں جن میں 53 مقامی اور 82 غیر مقامی عسکریت پسند شامل ہیں۔ مقامی عسکریت پسندوں میں ہائی برڈ عسکریت پسند بھی شامل ہیں۔ ”

انہوں نے کہا انٹیلی جنس رپورٹ کے مطابق 150 عسکریت پسند سرحد پار سے بھارت گھسنے کی تاک میں ہیں اس لیے جموں و کشمیر میں سکیورٹی ایجنسیوں کو ہائی الرٹ پر رکھا گیا ہے۔

واضح رہے کہ انٹیلی جنس رپورٹس کے مطابق پی او کے اور لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے آس پاس کے علاقوں میں تقربیاً 300 ایکٹو عسکریت پسند کیمپ موجود ہیں۔ سیکورٹی ایجنسیوں کا خیال ہے کہ عسکریت پسند سرنگوں کا استعمال کرکے بھارتی حدود میں گھسنے کی کوشش کررہے ہے۔ اس حوالے سے کچھ مہینے قبل بارڈر سکیورٹی فورسز نے بھارت-پاکستان سرحد کے پاس ایک بڑی سرنگ کا سراغ لگایا تھا۔( ای ٹی وی بھارت)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس میں حکومت پیش کر سکتی ہے 16 نئے بل، انتخابی عمل میں اصلاح کی بھی تیاری!

Next Post

بانڈی پورہ میں آتشزدگی کی واردات میں خاتون زندہ جھلس کر لقمہ اجل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
Next Post
بانڈی پورہ میں آتشزدگی کی واردات میں خاتون زندہ جھلس کر لقمہ اجل

بانڈی پورہ میں آتشزدگی کی واردات میں خاتون زندہ جھلس کر لقمہ اجل

روہت کنسل کے لیے سیول سیکٹریٹ میں الوداعی تقریب منعقد

روہت کنسل کے لیے سیول سیکٹریٹ میں الوداعی تقریب منعقد

نئے ہائیڈرو پاور پروجیکٹوں کیلئے بین ریاستی ٹرانسمیشن چارجزختم جموں و کشمیر سمیت 8 پہاڑی ریاستوں کیلٸے 18 سال کی چھوٹ

نئے ہائیڈرو پاور پروجیکٹوں کیلئے بین ریاستی ٹرانسمیشن چارجزختم جموں و کشمیر سمیت 8 پہاڑی ریاستوں کیلٸے 18 سال کی چھوٹ

کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملہ

کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملہ

ایس آئی اے نے وادی کے کئی علاقوں میں چھاپے مارے

ایس آئی اے نے وادی کے کئی علاقوں میں چھاپے مارے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »