امت نیوز ڈیسک //
کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے کیموہ گاؤں میں مشتبہ میانا ئٹس کے پھیلنے کی وجہ سے ایک اور نابالغ کی موت ہو گئی جبکہ کئی دیگر متاثر ہوئے ہیں۔
خبر رساں ایجنسی ۔ کشمیر نیوز آبزرور (کے این او) نے ایک عہد یدار کے حوالے سے بتایا کہ قیموہ کے ترکہ ٹچلو گاؤں میں ہیپاٹائٹس اے کی مشتبہ وباء کی وجہ سے ایک کمسن لڑکے کی موت ہو گئی ہے جس سے ہلاکتوں کی تعداد دو ہو گئی۔
یادر ہے کہ دوروز قبل ایک کمسن بھی، جسے سری نگر کے جے وی سی ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا، کی موت ہو گئی تھی جب کہ ایک درجن سے زیادہ میں انفیکشن کی علامات پائی گئی تھیں۔ اتوار کو جے وی سی سری نگر کے ہسپتال میں دم توڑ جانے والے کمسن لڑکے کی شناخت نیان الطاف (عمر 07) ولد الطاف ڈار کے طور پر ہوئی ہے۔
عہدیداروں نے جایا، یہ الیکشن ممکنہ طور پر گاؤں میں پینے کے پانی کی غیر محفوظ فراہمی کی وجہ سے پھیل گیا ہے”۔ دریں اثناء جل سکتی اور طبی نہیں نمونے لینے اور حقائق کی تصدیق کے لیےعلاقے میں موجود ہیں۔







