• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ہلکی برف باری، بارش کے بعد 20 دسمبر تک موسم خشک رہنے کا امکان

ہلکی برف باری، بارش کے بعد 20 دسمبر تک موسم خشک رہنے کا امکان

by امت ڈیسک
11/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
وادی کشمیر میں گزشتہ شب سے میدانی علاقوں اور کوہساروں میں برفباری ہونے کے بعد خشک سرد موسم میں تبدیلی واقع ہوئی ہے جب کہ درجہ حرارت میں کافی بہتری آئی ہے۔ وادی میں گزشتہ کئی ہفتوں سے موسم مسلسل خشک تھا، جس کی وجہ سے خاص طور پر رات کے درجہ حرارت میں کافی کمی واقع ہوئی تھی، منفی درجہ حرارت کے سبب معمول زندگی متاثر ہو رہی تھی۔ شدید سردی کی وجہ سے لوگ خصوصاً بچے اور عمر رسیدہ افراد بیمار ہو رہے تھے، تاہم بارش ہونے کے بعد موسم میں کافی بہتری آئی ہے جب کہ شبانہ درجہ حرارت میں بھی اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد لوگوں نے راحت کی سانس لی۔

وادی میں بارش اور ہلکی برف باریلوگوں کا کہنا ہے کہ موسم میں بہتری آتے ہی انہیں کافی حد تک راحت ملی ہے، خشک سردی کی وجہ سے معمول زندگی کافی متاثر ہوئی تھی۔ انہوں نے کہا کہ بارشوں کے بعد وائرل بیماریوں سے بھی نجات ملے گی۔ واضح رہے کہ محکمہ موسمیات نے 11 دسمبر سے 20 دسمبر تک موسم خشک رہنے کی پیشن گوئی کی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اننت ناگ میں ہیپاٹائٹس سے ایک اور بچے کی موت، تعداد دو ہو گئی

Next Post

مہاراشٹر کے وزیر پر سیاہی پھینکنے پر 3 گرفتار، 7 کانسٹیبل، 3 اہلکار معطل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
Next Post
مہاراشٹر کے وزیر پر سیاہی پھینکنے پر 3 گرفتار، 7 کانسٹیبل، 3 اہلکار معطل

مہاراشٹر کے وزیر پر سیاہی پھینکنے پر 3 گرفتار، 7 کانسٹیبل، 3 اہلکار معطل

معروف باکسر مائیک ٹائسن اور گلوکار ڈی جے خالد نے عمرے کی سعادت حاصل کی، ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول

معروف باکسر مائیک ٹائسن اور گلوکار ڈی جے خالد نے عمرے کی سعادت حاصل کی، ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول

نصرت نور جے پی ایس سی امتحان میں ٹاپ کرنے والی پہلی مسلم خاتون

نصرت نور جے پی ایس سی امتحان میں ٹاپ کرنے والی پہلی مسلم خاتون

ٹویٹر کی بلیو مارک سبسکرپشن دوبارہ شروع ہوجائے گی

ٹویٹر کی بلیو مارک سبسکرپشن دوبارہ شروع ہوجائے گی

یکساں سول کوڈ قومی یکجہتی کے لئے نقصاندہ: مسلم پرسنل لا بورڈ

یکساں سول کوڈ قومی یکجہتی کے لئے نقصاندہ: مسلم پرسنل لا بورڈ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »