• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
فلم پٹھان کی ریلیز سے قبل شاہ رخ خان نے ماتا ویشنو دیوی کے دربار میں حاضری دی

فلم پٹھان کی ریلیز سے قبل شاہ رخ خان نے ماتا ویشنو دیوی کے دربار میں حاضری دی

by امت ڈیسک
12/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
کٹرہ: بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان اپنی فلم پٹھان کی ریلیز سے قبل جموں و کشمیر کے کٹرہ ماتا ویشنو دیوی پہنچے۔ شاہ رخ رات دیر گئے 8 بجے اپنے دوستوں کے ساتھ کٹرہ کے ایک نجی ہوٹل پہنچے۔ اس دوران شاہ رخ خان ماسک پہن رکھا تھا اور خود کو مکمل ڈھانپ رکھا تھا۔ شاہ رخ خان اپنے ساتھیوں کے ہمراہ کٹرہ سے رات 10 بجے ماتا ویشنو دیوی دربار کے لیے روانہ ہوئے اور رات 12 بجے انہوں نے دربار میں حاضری دی۔ اس دوران شاہ رخ خان کے کچھ مداحوں نے ان کا پیچھا کیا اور ان کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے بے تاب رہے۔

فلم پٹھان کی ریلیز سے قبل شاہ رخ خان نے ماتا ویشنو دیوی کے دربار میں حاضری دیشاہ رُخ خان کے دورے کو مکمل طور پر خفیہ رکھنے کی کوشش کی گئی۔ اس دوران بالی ووڈ اداکار کے ساتھ سکیورٹی کے سخت انتظامات بھی دیکھے گئے۔ شاہ رخ خان 4 سال بعد 25 جنوری کو اپنی نئی فلم پٹھان میں نظر آنے والے ہیں۔ ایسے میں شاہ رخ کی فلم کو ہٹ بنانے کے لیے دعاؤں کا سلسلہ جاری ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

این سی نے اپنے دور حکومت میں 16 ہزار نوجوانوں پرپی ایس اے لگایا :سجاد لون

Next Post

سیاحتی مقام اہربل میں متعدد عمارتیں سیل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
Next Post
سیاحتی مقام اہربل میں متعدد عمارتیں سیل

سیاحتی مقام اہربل میں متعدد عمارتیں سیل

مخالف حالات کے باوجود روپیہ مضبوط: سیتا رمن

مخالف حالات کے باوجود روپیہ مضبوط: سیتا رمن

بٹوٹ میں سڑک حادثہ،19  سالہ نوجوان از جان

سرینگر کے صورہ میں گاڑی کی ٹکر سے خاکروب کی موت واقع

پلوامہ میں دوسرے کا اے ٹی ایم کارڈ استعمال کرکے پیسہ نکالنے والا گرفتار:پولیس

جموں وکشمیر: ریاسی میں جعلی ڈرائیونگ لائسنس فراہم کرنے کے ریکٹ کا پردہ فاش، چار گرفتار:پولیس

مرکزی حکومت ایک سال میں 10 لاکھ لوگوں کی تقرری کرے گی: پردھان

مرکزی حکومت ایک سال میں 10 لاکھ لوگوں کی تقرری کرے گی: پردھان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »