• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سیاحتی مقام اہربل میں متعدد عمارتیں سیل

سیاحتی مقام اہربل میں متعدد عمارتیں سیل

by امت ڈیسک
12/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
کولگام: سیاحتی مقام اہربل کولگام میں آج محکمہ اہربل ڈیولپمینٹ اتھارٹی کی جانب سے لیز پر دی گئی متعدد عمارتوں کو سربہ مہر کردیا گیا۔ دراصل جموں و کشمیر ڈیولپمینٹ اتھارٹی کی جانب سے کئی عمارتوں کو لیز پر دیا گیا تھا اور وقت پر بقایا پیسوں کو ادا نہ کرنے کی صورت میں اتھارٹی نے ان عمارتوں کو سیل کردیا۔

ڈیولپمینٹ اتھارٹی کے سی او غالب حسین نے نمائندہ ای ٹی وی بھارت کو فون پر بتایا کہ محکمہ کی جانب سے ہم نے کئی بار انہیں بقایہ ادائیگی کے لیے نوٹس جاری کیا لیکن پھر بھی پیسے جمع نہں کیے گیے۔ انہوں نے کہا کہ کچھ خود غرض عناصر سرکاری عمارتوں پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں جو محکمہ کبھی برداشت نہں کرسکتا۔ انہوں نے کہا کہ اگر کرایہ داروں نے جلدی بقایہ رقم ادا نہیں کی تو پھر قانونی کارروائی کے ساتھ ساتھ نئی قرعہ اندازی کی جائے گی۔( ای ٹی وی بھارت)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

فلم پٹھان کی ریلیز سے قبل شاہ رخ خان نے ماتا ویشنو دیوی کے دربار میں حاضری دی

Next Post

مخالف حالات کے باوجود روپیہ مضبوط: سیتا رمن

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
مخالف حالات کے باوجود روپیہ مضبوط: سیتا رمن

مخالف حالات کے باوجود روپیہ مضبوط: سیتا رمن

بٹوٹ میں سڑک حادثہ،19  سالہ نوجوان از جان

سرینگر کے صورہ میں گاڑی کی ٹکر سے خاکروب کی موت واقع

پلوامہ میں دوسرے کا اے ٹی ایم کارڈ استعمال کرکے پیسہ نکالنے والا گرفتار:پولیس

جموں وکشمیر: ریاسی میں جعلی ڈرائیونگ لائسنس فراہم کرنے کے ریکٹ کا پردہ فاش، چار گرفتار:پولیس

مرکزی حکومت ایک سال میں 10 لاکھ لوگوں کی تقرری کرے گی: پردھان

مرکزی حکومت ایک سال میں 10 لاکھ لوگوں کی تقرری کرے گی: پردھان

کشمیری صحافی اقوام متحدہ کے موسمیاتی تبدیلی ایوارڈ سے سرفراز

کشمیری صحافی اقوام متحدہ کے موسمیاتی تبدیلی ایوارڈ سے سرفراز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »