• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پہلگام میں شراب کی دکان کھولے جانے کے خلاف احتجاج

پہلگام میں شراب کی دکان کھولے جانے کے خلاف احتجاج

by امت ڈیسک
16/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
پہلگام: پہلگام کے مقامی لوگوں نے پیر کے روز علاقے میں نئی شراب دکان کھولے جانے کے خلاف پرامن احتجاج کیا۔ اپنی پارٹی کے جنرل سکریٹری رفیع احمد میر کی قیادت میں مظاہرین نے پہلگام کے مین مارکیٹ میں نماز جمعہ کے بعد نئی شراب کی دکان کھولے جانے کے خلاف پرامن احتجاج کیا۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن میں ضلع اننت ناگ کے پہلگام علاقے میں کھولی گئی شراب کی دکان پر پابندی کا مطالبہ لکھا تھا۔

میڈیا کےنمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے اپنی پارٹی کے جنرل سکریٹری رفیع احمد میر نے کہا ہے کہ پہلگام میں شراب کی دکان کھلنے سے ہمیں افسوس ہے، انہوں نے کہا کہ یہ جو علاقہ ہے یہ مذہبی اور سیاحتی اعتبار سے حساس ہے اور یہاں کے لوگ مذہبی پسند لوگ ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ شراب کی دکان کھولنے سے یہاں کے لوگوی کے جذبات کو بہت ٹھیس پہنچی ہے اس لیے اس کے خلاف ہم نے پرامن احتجاج کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم پرامن طریقے سے حکام تک یہ بات پہنچانے جا رہے ہے کہ سدکان کی لائسنس کو منسوخ کیا جائے۔واضح رہے کہ جموں کشمیر لیفٹننٹ گورنر انتظامیہ نے یونین ٹریٹری کے قصبہ جات میں کریانہ اسٹورز (ڈیپارٹمنٹل اسٹورز) کو بیئر اور دیگر مشروبات خریدنے کی اجازت دی ہے۔

انتظامیہ کے بیان کے مطابق کونسل نے جموں کشمیر لکئر لائسنس اور سیل رولز میں اس ترمیم کو منظوری دی جس کے تحت جو اسٹورز سرینگر اور جموں میں لائسنس کو حاصل کرنا چاہتے ہیں ان کی سالانہ آمدنی پانچ کروڑ ہونی چاہئے اور اسٹور کی لمبائی و چوڑائی 1200 فیٹ ہونی چاہیے، جبکہ دیگر قصبوں میں دو کروڑ آمدنی ہونی چاہیے۔انتظامی کونسل نے محکمہ ٹورزم ڈیولپمنٹ کارپوریشن کو بھی بیئر اور دیگر مشروبات بھیجنے کی اجازت دی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

تین کشمیری طالبہ نے امریکہ میں ماسٹرسس کیلئے فیلو شپ حاصل کی

Next Post

ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے اعلیٰ سطحی تحقیقات کا مطالبہ کیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
Next Post
ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے اعلیٰ سطحی تحقیقات کا مطالبہ کیا

ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے اعلیٰ سطحی تحقیقات کا مطالبہ کیا

بلاول بھٹو کے وزیر اعظم مودی پر ’غیر مہذب‘حملے پاکستان کے لیے نئی پستی: بھارت

بلاول بھٹو کے وزیر اعظم مودی پر ’غیر مہذب‘حملے پاکستان کے لیے نئی پستی: بھارت

پاکستانی وزیرخارجہ کا وزیراعظم مودی کے متعلق متنازع بیان

پاکستانی وزیرخارجہ کا وزیراعظم مودی کے متعلق متنازع بیان

آج کے ڈیجیٹل دور میں بھی پنشنرز کو قطاروں میں کھڑا کرانا باعث شرم: سجاد غنی لون

آج کے ڈیجیٹل دور میں بھی پنشنرز کو قطاروں میں کھڑا کرانا باعث شرم: سجاد غنی لون

جموں وکشمیر میں بہت جلد اسمبلی چناو ہونگے:بی جے پی جنرل سیکریٹری

بلاول بھٹو زرداری آئی ایس آئی کے ترجمان ہیں :ترون چگھ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »