• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
آج کے ڈیجیٹل دور میں بھی پنشنرز کو قطاروں میں کھڑا کرانا باعث شرم: سجاد غنی لون

آج کے ڈیجیٹل دور میں بھی پنشنرز کو قطاروں میں کھڑا کرانا باعث شرم: سجاد غنی لون

by امت ڈیسک
16/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: جموں وکشمیر پیپلز کانفرنس کے سربراہ سجاد غنی لون کا کہنا ہے کہ ریکارڈ وقت میں کورونا ویکسین تیار کی گئی، لیکن ہمارے یہاں موجودہ ڈیجیٹل زمانے میں بھی عمر رسیدہ افراد کو پنشن حاصل کرنے کے لئے قطاروں میں کھڑا رہنا پڑتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان عمر رسیدہ افراد کو دفتروں پر طلب کرنا اور انتظار کرانا ایک قدیم عمل ہے۔ موصوف سربراہ نے ان باتوں کا اظہار جمعہ کو اپنے سلسلہ وار ٹوئٹس میں کیا۔

انہوں کہا: ’اولڈ ایج پنشن اور قطاروں میں کھڑا رہنا، دنیا نے ریکارڈ وقت میں کورونا ویکسین تیار کی، لیکن محکمہ سماجی بہبود کے افسران اس قدر تخلیقی صلاحیتوں کے حامل نہیں ہیں کہ وہ بغیر کسی بے عزتی کے پنشن کی فراہمی کے لئے ایک راستہ تلاش کر سکیں‘۔ ان کا کہنا تھا: ’آج کے ڈیجیٹل دور میں بھی پنشنرز کو قطاروں میں کھڑا کیا جاتا ہے جو شرمناک ہے‘۔ سجاد لون نے اپنے ایک اور ٹوئٹ میں کہا کہ پنشنرز کو قطاروں میں کھڑا کرنا، انہیں دفتروں پر طلب کرنا اور انتظار کرانا ایک قدیم روایت ہے۔

سجاد لون نے کہا سوالیہ انداز میں کہا: ’کیا حکومت ایک پنشنرز کی شناخت کے لئے کوئی نیا اختراعی طریقہ نہیں متعارف نہیں کر سکتی ہے‘۔ ان کا کہنا تھا: ’میں نے بھی سوشل ویلفئر کے وزیر کی حیثیت سے وقت گزارا ہے اور ہماری یہی کوشش رہتی تھی کہ ریاست سے ملنے والے فوائد کو حق کا معاملہ سمجھیں نہ کہ کسی خیر خواہی کا معاملہ‘۔ موصوف لیڈر نے نے کہا کہ ’ہم نے محسوس کیا کہ فوائد کی فراہمی کے لئے درخواست کے پورے عمل کو وقار کے ساتھ مربوط کیا جانا چاہئے‘۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پاکستانی وزیرخارجہ کا وزیراعظم مودی کے متعلق متنازع بیان

Next Post

بلاول بھٹو زرداری آئی ایس آئی کے ترجمان ہیں :ترون چگھ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
جموں وکشمیر میں بہت جلد اسمبلی چناو ہونگے:بی جے پی جنرل سیکریٹری

بلاول بھٹو زرداری آئی ایس آئی کے ترجمان ہیں :ترون چگھ

سڑکوں پر بھیک مانگ کر گزارا کرنے والا 11 سالہ شاہ زیب نکلا لکھ پتی

سڑکوں پر بھیک مانگ کر گزارا کرنے والا 11 سالہ شاہ زیب نکلا لکھ پتی

بھارت نے سب سے طاقتور میزائل اگنی-5 کا کامیاب تجربہ کیا

بھارت نے سب سے طاقتور میزائل اگنی-5 کا کامیاب تجربہ کیا

مصنوعی مادرِ رحم کی فیکٹری تیار، والدین پسند کے بچے ’’ڈیزائن‘‘ کرسکتے ہیں

مصنوعی مادرِ رحم کی فیکٹری تیار، والدین پسند کے بچے ’’ڈیزائن‘‘ کرسکتے ہیں

بی جے پی اور آر ایس ایس نفرت، تشدد اور خوف کی سیاست کر رہی ہیں، راہل گاندھی

بی جے پی اور آر ایس ایس نفرت، تشدد اور خوف کی سیاست کر رہی ہیں، راہل گاندھی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »