• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
متحدہ عرب امارات کے صدارتی محل میں پہلی بار اسرائیل کا جھنڈا لہرا دیا گیا

متحدہ عرب امارات کے صدارتی محل میں پہلی بار اسرائیل کا جھنڈا لہرا دیا گیا

by امت ڈیسک
18/11/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(ابوظہبی) متحدہ عرب امارات کی تاریخ میں پہلی بار صدارتی محل میں اسرائیل کا جھنڈا لہرا دیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات میں تعینات اسرائیل کے پہلے سفیر عامر ہائیک کی آمد پر صدارتی محل میں ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں صدارتی گارڈز نے اسرائیلی سفیر کو گارڈ آف آنر بھی پیش کیا۔ اس موقع پر صدارتی محل میں اسرائیل کے قومی ترانے کی دھن بھی بجائی گئی اور امارات کی تاریخ میں پہلی بار اسرائیل کا جھنڈا لہرایا گیا۔ تقریب میں متحدہ عرب امارات کے اعلیٰ سطح کے حکام بھی موجود تھے۔

Historic !! 🇦🇪🇮🇱
.
Israel flag hoisted for the first time ever at Qasr Al Watan (The UAE Presidential Palace) …Israeli national anthem being played at Qasr Al Watan … and UAE Presidential Guards present guard of honor ! @HayekAmir @AmbAlKhaja pic.twitter.com/REcrVhJ8HD

— حسن سجواني 🇦🇪 Hassan Sajwani (@HSajwanization) November 16, 2021

واضح رہے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دور میں ان کے مشیر اور داماد کی ثالثی کے نتیجے میں متحدہ عرب امارات اور بحرین  سمیت 5 ممالک نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی اور تجارتی تعلقات بحال کرلیے ہیں۔ متحدہ عرب امارات نے بھی اسرائیل میں اپنا سفارتی دفتر کھول لیا ہے اور دونوں ممالک کے درمیان پروازوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تجارتی اور سفارتی تعلقات مکمل طور پر بحال ہوگئے ہیں۔ اسرائیل کی سب سے بڑی اسلحہ ساز کمپنی نے بھی امارات میں اپنی شاخ کا افتتاح کردیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

حیدرپورہ تصادم: پولیس نے احتجاج کررہے لواحقین کو دیر رات حراست میں لے لیا

Next Post

حیدر پورہ تصادم: گپکار ڈیکلریشن نے تبادلہ خیال کے لئے اہم میٹنگ طلب کی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

16/01/2026
نیویارک میں میئر کےتاریخ ساز انتخابات، مسلم امیدوار ظہران ممدانی کامیاب

ظہران ممدانی نے نیویارک کے میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

01/01/2026
عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

29/12/2025
صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

27/12/2025
اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

27/12/2025
امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

14/12/2025
Next Post
ایس آئی کی تشکیل: جابرانہ نظام کو مضبوط کرنے کا حربہ: گپکار الائنس

حیدر پورہ تصادم: گپکار ڈیکلریشن نے تبادلہ خیال کے لئے اہم میٹنگ طلب کی

حیدرپورہ تصادم: رامبن کے سب ڈویژن گول میں دفعہ 144 نافذ

حیدر پورہ تصادم: یوٹی انتظامیہ نے دیا انکوائری کا حکم

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ مشرقی لداخ کے دورے پر پہنچ گئے

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ مشرقی لداخ کے دورے پر پہنچ گئے

سوڈان میں سیکورٹی فورسز کی مظاہرین پر فائرنگ، 15 افراد ہلاک

سوڈان میں سیکورٹی فورسز کی مظاہرین پر فائرنگ، 15 افراد ہلاک

آسٹریلیا میں کروڑوں سرخ کیکڑوں کی سالانہ نقل مکانی جاری

آسٹریلیا میں کروڑوں سرخ کیکڑوں کی سالانہ نقل مکانی جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »