(سرینگر) جموں و کشمیر کے لیفٹنٹ گورنر منہوج سنھا نے حیدر پورہ تصادم کی انکوائری کا حکم دیا ہے۔ ایک ٹویٹ میں ایل جی نے کہا کہ ایے ڈی ایم رینک کا آفسر معاملہ کی تحقیقات کرے گا، اور مقررہ وقت کے اندر اپنی رپورٹ حکومت کے سامنے پیشن کردے گا”۔ انہوں نے مزید کہا کہ "سیچ کا پتہ لگایا جائے گا، اور کسی کے ساتھ ناانصافی نہیں ہونے دی جائے گی۔”
A magisterial inquiry by officer of ADM rank has been ordered in Hyderpora encounter.Govt will take suitable action as soon as report is submitted in a time-bound manner.JK admin reiterates commitment of protecting lives of innocent civilians&it will ensure there is no injustice.
— Office of LG J&K (@OfficeOfLGJandK) November 18, 2021