(سرینگر) دفعہ 370 اور 35اے کی منسوخی کے خلاف جموں و کشمیر کی مختلف سیاسی جماعتوں کا محاذ پیلز الائنس فار گپکار ڈیکلریشن نے حیدر پورہ تصادم میں عام شہریوں کی ہلاک اور اس کے بعد کی صورتحال پر تبادلہ خیال کرنے کے لئے آج اہم میٹنگ طلب کی ہے۔ یہ میٹنگ نیشنل کانفرنس صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ کی رہائش گاہ پر بلائی گئے ہے۔ (مذید تفصیلات کا انتظار ہے)