• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سوڈان میں سیکورٹی فورسز کی مظاہرین پر فائرنگ، 15 افراد ہلاک

فائل فوٹو

سوڈان میں سیکورٹی فورسز کی مظاہرین پر فائرنگ، 15 افراد ہلاک

by امت ڈیسک
18/11/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(خرطوم) سوڈان میں سیکیورٹی فورسز اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔  سوڈان میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہرین کی جانب سے احتجاج کا اعلان کیا گیا تھا، مظاہرین نے فوجی حکومت کے خلاف نعرے بازی کی اور فوجی بغاوت کے نتیجے میں گرفتار افراد کی رہائی سمیت ملک میں جمہوری حکومت کی بحالی پر زور دیا تاہم سیکیورٹی فورسز سے جھڑپوں کے نتیجے میں متعدد افراد مارے گئے۔ دارالحکومت خرطوم سمیت دیگر علاقوں میں سیکیورٹی فورسز نے پہلے موبائل سروس معطل کی اور پھر مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کی شیلنگ کے ساتھ براہ راست فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، سوڈانی سیکیورٹی فورسز نے ابھی تک واقعہ سے متعلق کوئی بیان جاری نہیں کیا ہے۔ دوسری جانب امریکا نے مظاہرین پر تشدد کے واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے سوڈان کی فوجی قیادت پر تمام قیدیوں کو رہا کرنے اور جمہوری حکومت کی بحالی پر زور دیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ مشرقی لداخ کے دورے پر پہنچ گئے

Next Post

آسٹریلیا میں کروڑوں سرخ کیکڑوں کی سالانہ نقل مکانی جاری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

16/01/2026
نیویارک میں میئر کےتاریخ ساز انتخابات، مسلم امیدوار ظہران ممدانی کامیاب

ظہران ممدانی نے نیویارک کے میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

01/01/2026
عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

29/12/2025
صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

27/12/2025
اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

27/12/2025
امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

14/12/2025
Next Post
آسٹریلیا میں کروڑوں سرخ کیکڑوں کی سالانہ نقل مکانی جاری

آسٹریلیا میں کروڑوں سرخ کیکڑوں کی سالانہ نقل مکانی جاری

حیدرپورہ تصادم: عام شہریوں کی ہلاکت، حریت نے کی شدید مذمت

حریت کانفرنس کا لاشوں کی واپسی کا مطالبہ، 19نومبر کو ہڑتال کی کال

سرحد پار جانے کے خواہاں تین نوجوان کپواڑہ میں دھر لئے گئے: پولیس

سرحد پار جانے کے خواہاں تین نوجوان کپواڑہ میں دھر لئے گئے: پولیس

سرینگر میں سیکورٹی کو چوکس رہنے کی ہدایت: پولیس ذرائع

سرینگر میں سیکورٹی کو چوکس رہنے کی ہدایت: پولیس ذرائع

وقت کا تقاضہ ہے کہ معصوم شہریوں کی لاشیں وارثین کے حوالے کی جائے: عمر عبداللہ

وقت کا تقاضہ ہے کہ معصوم شہریوں کی لاشیں وارثین کے حوالے کی جائے: عمر عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »