• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
حیدرپورہ تصادم: عام شہریوں کی ہلاکت، حریت نے کی شدید مذمت

فائل فوٹو

حریت کانفرنس کا لاشوں کی واپسی کا مطالبہ، 19نومبر کو ہڑتال کی کال

by امت ڈیسک
18/11/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) حریت کانفرنس (میرواعظ)  نے حیدر پورہ انکاؤنٹر میں ہلاک ہونے والے عام شہریوں کی لاشوں کو لواحقین کو واپس دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے لوگوں سے متاثرین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر 19 نومبر جمعہ کو ہڑتال کرنے کی اپیل کی ہے۔ حریت کانفرنس کے ترجمان کی طرف سے جمعرات کو جاری ایک بیان میں کہا گیا ‘’حیدر پورہ انکاؤنٹر میں مارے گئے معصوم شہریوں کے اہل خانہ کے ساتھ جو المناک سانحہ پیش آیا ہے وہ اس قدر تکلیف دہ اور اذیت ناک ہے کہ اس کے درد نے کشمیری عوام کو شدید طور پر مضطرب کر دیا ہے’‘۔ بیان میں کہا گیا ہے ‘’حریت کانفرنس اس پر شدید دکھ اور افسوس کا اظہار کرتی ہے اور چونکہ بیشتر عوامی قیادت اور سیاسی کارکنان جیلوں یا گھروں میں نظربند ہیں تاہم حریت اس طرح کے غیر انسانی طرز عمل کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے معصوم شہریوں کے متاثرہ خاندان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتی ہے اور اس ضمن میں عوام 19 نومبر2021 بروز جمعہ از خود مکمل ہڑتال کر کے متاثرین کے ساتھ ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کریں’‘۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

آسٹریلیا میں کروڑوں سرخ کیکڑوں کی سالانہ نقل مکانی جاری

Next Post

سرحد پار جانے کے خواہاں تین نوجوان کپواڑہ میں دھر لئے گئے: پولیس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
سرحد پار جانے کے خواہاں تین نوجوان کپواڑہ میں دھر لئے گئے: پولیس

سرحد پار جانے کے خواہاں تین نوجوان کپواڑہ میں دھر لئے گئے: پولیس

سرینگر میں سیکورٹی کو چوکس رہنے کی ہدایت: پولیس ذرائع

سرینگر میں سیکورٹی کو چوکس رہنے کی ہدایت: پولیس ذرائع

وقت کا تقاضہ ہے کہ معصوم شہریوں کی لاشیں وارثین کے حوالے کی جائے: عمر عبداللہ

وقت کا تقاضہ ہے کہ معصوم شہریوں کی لاشیں وارثین کے حوالے کی جائے: عمر عبداللہ

تعلیمی اداروں اور سرکاری عمارتوں کے نام بدلنے کا سلسلہ شروع

حیدر پورہ تصادم کی معیاد بند مجسٹرئیل تحقیقات ہوگی، رپورٹ پیش آتے ہی موزن کارروائی ہو گی: لیفٹنٹ گورنر

مجسٹر ئیل تحقیقات کے احکامات صادر کرنے کیلئے شکریہ، امید ہے سچ کو سامنے لایا جائے گا

مجسٹر ئیل تحقیقات کے احکامات صادر کرنے کیلئے شکریہ، امید ہے سچ کو سامنے لایا جائے گا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »