• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں وکشمیر میں بہت جلد اسمبلی چناو ہونگے:بی جے پی جنرل سیکریٹری

جموں کشمیر میں اگلے سال مئی میں ہونگے الیکشن : ترون چگھ

by امت ڈیسک
24/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں کشمیر میں مئی 2023 میں اسمبلی انتخابات ہونے کااعلان کرتے ہوئے بی جے پی کے نیشنل جنرل سیکر ٹری ترون چگے نے پارٹی لیڈران سے کہا کہ وہ اسمبلی انتخابات کیلئے تیار رہیں۔ اسی دوران انہوں نے کہا کہ آنے والے اسمبلی انتخابات میں بی جے پی بھاری اکثریت سے جیت درج کریں گی۔ تفصیلات کے مطابق جموں میں پارٹی ہیڈ کواٹر پر لیڈران کی ایک میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے بی جے پی کے نیشنل جنرل سیکر ٹری ترون چھنگ نے موجودہ صور تحال کا جائزہ لیا۔ انہوں نے جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے حوالہ سے بھی جانکاری حاصل کر لی اور کہا کہ پارٹی کا انتخابات میں انتہائی کلیدی رول ہو گا۔ اس موقعہ پر انہوں نے اعلان کیا کہ جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات اگلے سال مئی کے مہینے میں منعقد ہونگے اور کہا کہ جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کی شاندار جیت ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں نے مقامی سیاسی پارٹیوں کا آج تک بہت دیکھا ہے اور وہ بدلا و چاہتے ہیں لہذا پارٹی کے لیڈر ان پر زور دیا کہ وہ اسمبلی انتخابات میں جیت کو یقینی بنانے کیلئے کمر بستہ ہو جائیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ نیشنل کانفرنس، پی ڈی پی اور کانگریس نے لوگوں کو بے وقف بنانے کے علاوہ کوئی کام نہیں کیا ہے لہذا اب وہ وقت گیا ہے اور لوگوں کو بھی سب سمجھ آچکا ہے۔ چگھ نے مزید کہا کہ جموں کشمیر کے عوام تعمیر و ترقی چاہتے ہیں اور یہ سب بی جے پی ہی ممکن کر اسکتی ہے۔ ترون چھنگ نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں سرکار نے آج تک لوگوں کے ساتھ جو وعدے کئے ان کو عملی جامعہ پہنایا گیا اور جموں کشمیر میں ترقی کو یقینی بنا یا امد آئندہ بھی ایسا ہی ہو گا اور لوگ کے توقعات پر کھرا
اترا جائے گا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

راہل گاندھی کی والدہ سونیا گاندھی سے جذباتی ملاقات

Next Post

یوپی: عدالت نے 2 جنوری سے شاہی عید گاہ کے سروے کا حکم دیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
Next Post
یوپی: عدالت نے 2 جنوری سے شاہی عید گاہ کے سروے کا حکم دیا

یوپی: عدالت نے 2 جنوری سے شاہی عید گاہ کے سروے کا حکم دیا

بھارت نے بنگلہ دیش کے خلاف سنسنی خیز مقابلے کے بعد دوسرا ٹیسٹ جیت لیا

بھارت نے بنگلہ دیش کے خلاف سنسنی خیز مقابلے کے بعد دوسرا ٹیسٹ جیت لیا

سرینگر:لوگوں سے زبردستی رقومات اینٹھنے والے دو نقلی ملی ٹینٹ گرفتار:پولیس

سرینگر:لوگوں سے زبردستی رقومات اینٹھنے والے دو نقلی ملی ٹینٹ گرفتار:پولیس

کشمیر میں زمستانی ہواوں کا زور جاری، سری نگر میں ایک اور سرد ترین رات ریکارڈ

کشمیر میں زمستانی ہواوں کا زور جاری، سری نگر میں ایک اور سرد ترین رات ریکارڈ

مرمو، دھنکھڑ اور مودی نے واجپئی کو کیاخراج عقیدت پیش

مرمو، دھنکھڑ اور مودی نے واجپئی کو کیاخراج عقیدت پیش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »