• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرینگر میں بھتہ خوری کا گروہ بے نقاب، چھ گرفتار

سرینگر میں بھتہ خوری کا گروہ بے نقاب، چھ گرفتار

by امت ڈیسک
27/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر میں پولیس نے بھتہ خوری کے لیے کھلونا پستول اور واکی ٹاکیز استعمال کرنے والے 6رکنی گینگ کو گر فتار کیا گیا ہے۔ پولیس نے آج کہا کہ پولیس تھا نہ زکورہ کی پولیس پارٹی نے بھتہ خوروں کے 06 رکنی گروہ کو گر فتار کیا ہے ، جو کہ مختلف جرائم میں ملوث تھے۔ انہوں نے بتایا کہ اس سلسلے میں پولیس تھانہ زکورہ میں آئی پی سی کی متعلقہ دفعات کے ایک مقدمہ درج کیا گیا۔ دھمکیاں دینا اور ان سے پیسے بٹورنا تھا”۔

پولیس بیان میں کہا گیا ہے کہ گینگ کا طریقہ کار کھلونا پستول ، واکی ٹاکی سیٹ ، یونیفارم وغیرہ جیسے دیگر اشیاء کا استعمال کرتے ہوئے لوگوں کوان کے قبضے سے ان جرائم میں استعمال ہونے والی دو گاڑیاں بھی برآمد کر کے ضبط کر لی گئیں ہیں۔

پولیس نے گینگ کے ارکان کی شناخت مرز از بیر بیگ، مصیب احمد بابا، گوہر رسول، قاسم عمر، عامر فاروق ڈار اور ساجد ظہور خان کے طور پر کی ہے۔ پولیس بیان میں کہا گیا ہے، تفتیش جاری ہے اور مزید گر فتاریوں کی توقع ہے۔ عام لوگوں سے درخواست ہے کہ ایسی کسی بھی معلومات / واقعے کوقریبی پولیس تھانہ کے نوٹس میں لائیں”۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

امریکا اورکینیڈا میں برفانی طوفان ’بم سائیکلون‘ سے زندگی مفلوج، 38 افراد ہلاک

Next Post

ایرانی شخص دنیا کا سب سے چھوٹا قد کا حامل قرار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
ایرانی شخص دنیا کا سب سے چھوٹا قد کا حامل قرار

ایرانی شخص دنیا کا سب سے چھوٹا قد کا حامل قرار

رام بن میں سڑک حادثہ ،ترال کا ڈرائیور لقمہ اجل

رام بن میں سڑک حادثہ ،ترال کا ڈرائیور لقمہ اجل

سرینگر میں شبانہ آگ کی واردات میں متعدد مکانات خاکستر

سرینگر میں شبانہ آگ کی واردات میں متعدد مکانات خاکستر

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

چاڈورہ ویڈیو پر پولیس کی وضاحت: در اصل دو مفرور ملزموں کو گرفتار کیا گیا

بھارت جوڑو یاترا کو کشمیر جانے کی اجازت، فاروق، محبوبہ کریں گے شرکت

بھارت جوڑو یاترا کو کشمیر جانے کی اجازت، فاروق، محبوبہ کریں گے شرکت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »