• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بڈگام پولیس نے برفباری میں پھنسے ہوئے 52 سیاحوں کو بچایا

بڈگام پولیس نے برفباری میں پھنسے ہوئے 52 سیاحوں کو بچایا

by امت ڈیسک
30/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں وکشمیر کے وسطی ضلع بڈگام کے سیاحتی مقام پریہاس دودھ پتھری میں جمعرات کی سہ پہر کو بھاری برف باری کے بیچ 52 سیاح پھنس کر رہ گئے۔ پولیس کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں سبھی سیاحوں کو محفوظ مقام کی اور منتقل کیا گیا۔

پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ خانصاحب پولیس کو اطلاع موصول ہوئی کہ پریہاس دودھ پتھری سیاحتی مقام کے نزدیک 52 سیاح برف باری کے بیچ پھنس کر رہ گئے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ پولیس ٹیم فوری طور پر جائے موقع پر پہنچی اور ریسکیو آپریشن شروع کیا جس دوران برف باری میں پھنسے ہوئے 52 سیاحوں کو محفوظ جگہ منتقل کیا گیا۔معلوم ہوا ہے کہ سیاحوں کو ٹنگہ نار بڈگام میں رہائشی سہولیت فراہم کی گئی۔عوامی حلقوں نے پولیس کی اس کارروائی کو خوب سراہا ہے۔

واضح رہے کہ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے عین مطابق جمعرات کی سہہ پہر سے ہی وادی کشمیر کے لگ بھگ تمام حصوں میں برف باری کا سلسلہ شروع ہوا اور شام ڈھلنے کے تک سری نگر سمیت پوری وادی نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی۔

سرکاری ذرائع کے مطابق تازہ برف کے نتیجے میں تاریخی مغل روڈ، سری نگر – لیہہ شاہراہ، گریز- بانڈی پورہ روڈ، سادھنہ ٹاپ، زوجیلا، کیرن روڈ پر ٹریفک کی نقل و حمل معطل کر دی گئی ہے۔دریں اثنا سرینگر جموں شاہراہ پر رام بن کے مقام پر چٹانیں کھسک آنے کے نتیجے میں تین سو کلومیٹر لمبی شاہراہ کو بھی شام دیر گئے ٹریفک کی نقل وحمل کے لئے بند کردیا گیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ہیرابین کے انتقال پر سیاسی و سماجی رہنماؤں نے خراج عقیدت پیش کی

Next Post

بہار میں چینی خاتون پولیس حراست میں، دلائی لامہ کی جاسوسی کا شبہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
Next Post
بہار میں چینی خاتون پولیس حراست میں، دلائی لامہ کی جاسوسی کا شبہ

بہار میں چینی خاتون پولیس حراست میں، دلائی لامہ کی جاسوسی کا شبہ

بھارتی کرکٹر رشبھ پنت سڑک حادثہ میں زخمی

بھارتی کرکٹر رشبھ پنت سڑک حادثہ میں زخمی

خراب موسم کے سبب سرینگر ائیرپورٹ پر پروازیں معطل

خراب موسم کے سبب سرینگر ائیرپورٹ پر پروازیں معطل

اننت ناگ میں آتشزدگی، 13مکان، 10دکانیں خاکستر

اننت ناگ میں آتشزدگی، 13مکان، 10دکانیں خاکستر

جموں میں بین الاقوامی سرحد پر درانداز ہلاک

پونچھ میں ایل او سی پر بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »