• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں میں بین الاقوامی سرحد پر درانداز ہلاک

پونچھ میں ایل او سی پر بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن

by امت ڈیسک
30/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں:جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں لائن آف کنٹرول پر مشتبہ نقل و حرکت دیکھنے کے بعد فوج نے جمعہ کی صبح علاقوں میں تلاشی آپریشن شروع کر دیا۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ضلع پونچھ میں ایل او سی کے کھری کرمارا علاقے کی حفاظت پر تعینات فوجی اہلکاروں نے گذشتہ شام قریب سات بجے دو سے تین مشتبہ در اندازوں کی نقل و حرکت دیکھتے ہی فائرنگ کی ۔ انہوں نے کہا کہ فوجی جوانوں نے سرحد پر در اندازی کی نقل و حرکت پر کڑی نگرانی رکھنے کے لئے روشنی کے گولے بھی داغے۔ان کا کہنا تھا کہ جمعے کی صبح روشنی کی پہلی پو پوٹھتے ہی علاقے میں بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کر دیا گیا۔ آخری اطلاعات موصول ہونے تک آپریشن جاری تھا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز جموں صوبے میں ہائی الرٹ کے بیچ سیکورٹی فورسز نے پونچھ بس اسٹینڈ اور اُس کے ملحقہ علاقوں کو محاصرے میں لے کر بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کیا تھا۔ دریں اثنا سدھرا جموں میں دوسرے روز بھی سیکورٹی فورسز نے آس پاس علاقوں کی تلاشی لی تاہم اس دوران کسی کی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی۔ اطلاعات کے مطابق سدھرا جموں میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں چار عسکریت پسند کی ہلاکت کے بعد صوبے بھر میں ہائی الرٹ جاری کیا گیا تھا۔ معلوم ہوا ہے کہ جمعرات کے روز سیکورٹی فورسز نے پونچھ بس اسٹینڈ اور اُس کے ملحقہ علاقوں کو محاصرے میں لے کر گھر گھر تلاشی لی۔ ذرائع نے بتایا کہ رہائشی علاقوں کے ساتھ ساتھ دکانوں کو بھی کھنگالا گیا تاہم اس دوران کسی کی گرفتاری کے بارے میں کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اننت ناگ میں آتشزدگی، 13مکان، 10دکانیں خاکستر

Next Post

بڈگام کے چار بدنام زمانہ منشیات فروشوں پر پی ایس اے عائد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
Next Post
ڈوڈہ میں جنگجووں کے 2بالائی ورکروں پر پی ایس اے عائد:پولیس

بڈگام کے چار بدنام زمانہ منشیات فروشوں پر پی ایس اے عائد

فاروق عبداللہ، عمرعبداللہ اور محبوبہ مفتی کا ہیرابین کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

فاروق عبداللہ، عمرعبداللہ اور محبوبہ مفتی کا ہیرابین کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

سیاحوں کی گاڑی کھائی میں گرنے سے ایک خاتون کی موت، سات زخمی

سیاحوں کی گاڑی کھائی میں گرنے سے ایک خاتون کی موت، سات زخمی

آنگ سان سوچی کو مزید 7 سال قید کی سزا

آنگ سان سوچی کو مزید 7 سال قید کی سزا

سال2022ء: جموں کشمیر میں پیش آنے والے بڑے واقعات پر ایک نظر

سال2022ء: جموں کشمیر میں پیش آنے والے بڑے واقعات پر ایک نظر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »