• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
لیفٹیننٹ گورنر کی نئے سال کے موقعہ پر عوام کو مبارکباد

لیفٹیننٹ گورنر کی نئے سال کے موقعہ پر عوام کو مبارکباد

by امت ڈیسک
01/01/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں // لیفٹیننٹ گورنر جموں وکشمیر منوج سنہا نے نئے سال 2023 کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی ہے ۔ ایک پیغام میں ایل جی نے نئے سال کے پرمسرت موقع پر دلی مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔ انہوں نے کہا کہ یہ گزرے ہوئے سال پر غور کرنے اور جامع ترقی کیلئے جدو جہد کرنے اور آنے والے سال میں اعلیٰ اقتصادی ترقی ، سماجی ترقی اور معاشرے کی مجموعی ترقی کی تحریک کو برقرار رکھنے کے اپنے عزم کی تجدید کا موقع ہے ۔ لفٹینٹ گورنر نے کہا ’’ ہم لوگوں کی امنگوں پر پورا اترنے کیلئے تیز رفتار ترقی ، اقتصادی سلامتی اور خوشحالی کیلئے اپنی کوششوں کو دوگنا کرنے کیلئے پر عزم ہیں ۔ آئیے ہم جے اینڈ کے یو ٹی کو کامیابیوں کی نئی بلندیوں تک لے جانے کیلئے مل کر کام کریں ۔ میری پرارتھنا ہے کہ سال 2023 سب کیلئے خوشحالی ، اچھی صحت اور خوشی لائے ‘‘۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

امسال ایک سو مقامی نوجوان عسکریت پسندوں کی صفوں میں شامل ہوئے:پولیس سربراہ

Next Post

سال کے پہلے دن ایل پی جی سلنڈر 25 روپے تک مہنگا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
سال کے پہلے دن ایل پی جی سلنڈر 25 روپے تک مہنگا

سال کے پہلے دن ایل پی جی سلنڈر 25 روپے تک مہنگا

رشبھ پنت اب بھی آئی سی یو میں، کپتان روہت نے بھی ڈاکٹروں سے کی بات

رشبھ پنت اب بھی آئی سی یو میں، کپتان روہت نے بھی ڈاکٹروں سے کی بات

تاریخ میں 200 بلین ڈالر کھونے والا پہلا انسان، ایلون مسک

تاریخ میں 200 بلین ڈالر کھونے والا پہلا انسان، ایلون مسک

گلمرگ میں نئے سال کا جشن، سیاحوں کا ہجوم

گلمرگ میں نئے سال کا جشن، سیاحوں کا ہجوم

سرینگر میں گوشت کی 24 دکانیں سیل

سرینگر میں گوشت کی 24 دکانیں سیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »