• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
چین نے تین سال بعد سرحدیں کھول دیں؛ قرنطینہ کی شرط ختم

چین نے تین سال بعد سرحدیں کھول دیں؛ قرنطینہ کی شرط ختم

by امت ڈیسک
09/01/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(بیجنگ) چین نے کووڈ لاک ڈاؤن کے باعث تین سال سے بند اپنی سرحدیں بین الااقوامی مسافروں کے لیے دوبارہ کھول دیں۔ یاد رہے چین نے مارچ 2020 میں سفری پابندیاں عائد کردی تھیں اور کورونا کے باعث سرحدیں بند کرنے والا پہلا ملک بن گیا تھا تاہم بعد میں سرحدیں بند کرنے والے ممالک نے تو اپنی سرحدیں کھول دی تھیں لیکن چین نے پابندی برقرار رکھی تھی۔ مارچ 2020 کے بعد سے صرف چینی شہریوں کو اپنے وطن واپس آنے کی اجازت تھی لیکن انھیں 1 ماہ کا قرنطینہ کرنا پڑتا تھا تاہم اب چین نے ایک بڑا اقدام اُٹھاتے ہوئے بین الاقوامی مسافروں کے لیے اپنی سرحدیں دوبارہ کھول دیں۔ غیر ملکی مسافروں اور سیاحوں کو چین پر پہنچنے پر قرنطینہ بھی نہیں کرنا ہوگا تاہم 48 گھنٹے پہلے تک کا کیا گیا پی سی آر ٹیسٹ منفی ہونا شرط ہے۔ سرحدیں کھولنے کے اعلان کے ساتھ ہی 4 لاکھ افراد نے چین جانے کی درخواست دیدی۔ پہلی فلائٹس سے چین پہنچنے والوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ اپنے پیاروں سے ملنے کے لیے بے تاب تھے۔ واضح رہے کہ کورونا کا پہلا کیس دسمبر 2019 میں چین میں سامنے آیا تھا اور دیکھتے ہی دیکھتے اس ہلاکت خیز وائرس نے پوری دنیا میں دہشت پھیلادی تھی تاہم کورونا ویکسین کی ایجاد اور تمام ممالک میں ویکسینیشن کے بعد اب صورت حال کنٹرول میں ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کیرالہ میں ’’بے نظیر اسکوائر‘‘ سب کی توجہ کا مرکز بن گیا!

Next Post

روس کا راکٹ حملے میں 600 یوکرینی فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

16/01/2026
نیویارک میں میئر کےتاریخ ساز انتخابات، مسلم امیدوار ظہران ممدانی کامیاب

ظہران ممدانی نے نیویارک کے میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

01/01/2026
عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

29/12/2025
صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

27/12/2025
اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

27/12/2025
امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

14/12/2025
Next Post
روس کا راکٹ حملے میں 600 یوکرینی فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

روس کا راکٹ حملے میں 600 یوکرینی فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

ایک بار والد نے کہا کہ لگتا ہے میں تمھارا حقیقی باپ نہیں، برطانوی شہزادہ

ایک بار والد نے کہا کہ لگتا ہے میں تمھارا حقیقی باپ نہیں، برطانوی شہزادہ

دبئی میں 500 روشن ڈرون سے آسمانی تھری ڈی مظاہرہ دیکھنے والے حیران

دبئی میں 500 روشن ڈرون سے آسمانی تھری ڈی مظاہرہ دیکھنے والے حیران

امریکی خاتون نے 89 سال کی عمر میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کرلی

امریکی خاتون نے 89 سال کی عمر میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کرلی

پرندے نے رُکے بغیر 13560 کلومیٹر کا سفر مکمل کرلیا

پرندے نے رُکے بغیر 13560 کلومیٹر کا سفر مکمل کرلیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »