• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
دبئی میں 500 روشن ڈرون سے آسمانی تھری ڈی مظاہرہ دیکھنے والے حیران

دبئی میں 500 روشن ڈرون سے آسمانی تھری ڈی مظاہرہ دیکھنے والے حیران

by امت ڈیسک
09/01/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(دبئی سٹی) متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی کے حکمراں، عالمی ریکارڈ قائم کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں اور اب 500 سے زائد روشن ڈرون کے روزانہ دو شو منعقد ہو رہے ہیں جو دیکھنے والوں کو حیران کر رہے ہیں۔ سالِ نو پر برج خلیفہ کی اطراف شاندار آتش بازی کو ابھی عوام نہیں بھولی تھی کہ دنیا کی سب سے مشہور ڈرون کمپنی، اسکائے میجک نے 500 سے زائد لیزر بردار ڈرون نے سماں باندھ دیا ہے۔ روزانہ دو شو ہو رہے ہیں جن میں عوام ڈرون سے بنی آسمانی تصاویر دیکھ سکتے ہیں۔ تاہم اس شو کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ ڈرون اس ترتیب میں آجاتے ہیں کہ ان پر تھری ڈی تصویر کا گمان ہوتا ہے۔

اسکائے میجک برطانیہ اور سنگاپور کی مشترکہ کمپنی ہے جو دنیا بھر میں اپنے ڈرون کے مظاہرے کرکے داد سمیٹ چکی ہے۔ اب دبئی میں اس کمپنی نے وسیع کینوس پر اپنے فن کا مظاہرہ کیا ہے۔ اس کا ٹکٹ کم سے کم 36 ڈالر کا ہے اور روازنہ دو مرتبہ دبئی مرینہ کے پاس روشن ڈرون کے مظاہرے منعقد ہوتے ہیں اور ہرشو پانچ منٹ کے لیے ہی ہوتا ہے۔

اس شو میں ڈرون دبئی کا پرچم، اہم عمارات، اور دیگر اہم مقامات کی تھری ڈی نمائندگی کرتے ہیں۔ ان میں سے ہر ڈرون کا وزن 200 سے 500 گرام ہے۔ تمام ڈرون واٹر پروف ہیں اور ہوا کے تیز جھکڑ بھی برداشت کرسکتےہیں۔ اسکائے میچک کے مطابق ڈرون آتش بازی جیسا شور اور ماحول دشمن کیمیکل پیدا نہیں کرتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ وہ ماحول دوست اور پرسکون تفریح فراہم کرتے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ایک بار والد نے کہا کہ لگتا ہے میں تمھارا حقیقی باپ نہیں، برطانوی شہزادہ

Next Post

امریکی خاتون نے 89 سال کی عمر میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کرلی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

16/01/2026
نیویارک میں میئر کےتاریخ ساز انتخابات، مسلم امیدوار ظہران ممدانی کامیاب

ظہران ممدانی نے نیویارک کے میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

01/01/2026
عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

29/12/2025
صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

27/12/2025
اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

27/12/2025
امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

14/12/2025
Next Post
امریکی خاتون نے 89 سال کی عمر میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کرلی

امریکی خاتون نے 89 سال کی عمر میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کرلی

پرندے نے رُکے بغیر 13560 کلومیٹر کا سفر مکمل کرلیا

پرندے نے رُکے بغیر 13560 کلومیٹر کا سفر مکمل کرلیا

بیٹیوں کی محبت میں باپ نے جنس تبدیل کروالی

بیٹیوں کی محبت میں باپ نے جنس تبدیل کروالی

اتراکھنڈ کے جوشی مٹھ علاقے میں مکانات دھنسنے لگے، علاقہ مکینوں کی محفوظ مقامات پر منتقلی

اتراکھنڈ کے جوشی مٹھ علاقے میں مکانات دھنسنے لگے، علاقہ مکینوں کی محفوظ مقامات پر منتقلی

مشتعل بولسونارو کے حامیوں نے سپریم کورٹ اور پارلیمنٹ پر حملہ کر دیا، ملک بھر میں تشدد

مشتعل بولسونارو کے حامیوں نے سپریم کورٹ اور پارلیمنٹ پر حملہ کر دیا، ملک بھر میں تشدد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »