• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
امریکی خاتون نے 89 سال کی عمر میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کرلی

امریکی خاتون نے 89 سال کی عمر میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کرلی

by امت ڈیسک
09/01/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(فلوریڈا) ایک امریکی خاتون نے پیرانہ سالی کے باوجود دوسالہ ڈگری حاصل کی ہے لیکن انہوں نے آن لائن رہتے ہوئے اس کےاکتسابی مراحل پورےکئے ہیں۔ 89 سالہ جوآن ڈونووان نے تخلیقی مضمون نثرنگاری (کری ایٹوو رائٹنگ) میں آن لائن رہتے ہوئے سدرن نیو ہیمپشائر یونیورسٹی سے ماسٹرز کیا ہے۔ جب کرسمس کےموقع پرانہیں ڈگری دی گئی تو انہوں نے اسے دوہری خوشی قرار دیا ہے۔ جوآن فلوریڈا میں رہتی ہیں نے اس موقع پر گھر میں ایک تقریب رکھی اور گریجویشن تقریب لباس پہن کر اپنی مسرت کا اظہار کیا۔ انہوں نےبتایا کہ 16 برس کی عمر میں وہ ہائی اسکول پاس کرچکی تھیں لیکن مزید تعلیم کے لیے ان کے اہلِ خانہ کے پاس رقم نہ تھی۔ انہوں نے ایک مقامی کالج میں داخلہ لیا لیکن شادی کی وجہ سے اسے بھی جاری نہ رکھ سکیں۔ تاہم جب ان کے بچے شادی کے بعد گھر چھوڑ گئے تو پہلے انہوں نے 84 برس کی عمر میں بیچلرز کیا جو چار سالہ کورس پر محیط تھا۔ وہ کری ایٹوو رائٹنگ میں ماسٹرز کرنا چاہتی تھیں لیکن کئی جامعات نے داخلہ دینے سے انکار کردیا اور اب انہوں نے نیو ہیمپشائر یونیورسٹی سے ماسٹرز کیا ہے جو آن لائن کورس تھا۔ اپنی خواہش پوری ہونے پر جوآن بہت مسرور ہیں اور انہوں نےنئی نسل کو مشورہ دیا ہے کہ وہ کسی بھی موقع پر ہمت نہ ہاریں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

دبئی میں 500 روشن ڈرون سے آسمانی تھری ڈی مظاہرہ دیکھنے والے حیران

Next Post

پرندے نے رُکے بغیر 13560 کلومیٹر کا سفر مکمل کرلیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

31/12/2025
جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

31/12/2025
90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

27/12/2025
خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

09/12/2025
لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

19/08/2025
برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

09/08/2025
Next Post
پرندے نے رُکے بغیر 13560 کلومیٹر کا سفر مکمل کرلیا

پرندے نے رُکے بغیر 13560 کلومیٹر کا سفر مکمل کرلیا

بیٹیوں کی محبت میں باپ نے جنس تبدیل کروالی

بیٹیوں کی محبت میں باپ نے جنس تبدیل کروالی

اتراکھنڈ کے جوشی مٹھ علاقے میں مکانات دھنسنے لگے، علاقہ مکینوں کی محفوظ مقامات پر منتقلی

اتراکھنڈ کے جوشی مٹھ علاقے میں مکانات دھنسنے لگے، علاقہ مکینوں کی محفوظ مقامات پر منتقلی

مشتعل بولسونارو کے حامیوں نے سپریم کورٹ اور پارلیمنٹ پر حملہ کر دیا، ملک بھر میں تشدد

مشتعل بولسونارو کے حامیوں نے سپریم کورٹ اور پارلیمنٹ پر حملہ کر دیا، ملک بھر میں تشدد

2022 ملک کے لیے بڑی کامیابیوں کا سال؛ ہندوستان نے دنیا میں ایک خاص مقام بنایا: مودی

جو ٹرمپ کی شکست کے بعد ہوا وہی برازیل میں ہو رہا ہے : مودی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »