• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
روس کا راکٹ حملے میں 600 یوکرینی فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

روس کا راکٹ حملے میں 600 یوکرینی فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

by امت ڈیسک
09/01/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(ماسکو) روس نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک جوابی کارروائی میں یوکرینی فوج کی دو عمارتوں پر راکٹ حملہ کیا جس میں اُن کے 600 سے زیادہ اہلکار ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کی وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یوکرین فوج کی جانب سے ڈونیسک میں فوجی بنکرز پر حملے میں ہمارے 89 اہلکاروں کی ہلاکت کا جواب دینے کے لیے یوکرین پر انتقامی کارروائی کی ہے۔ بیان میں مزید کہا گیا کہ راکٹ حملہ یوکرینی فوج کی دو عمارتوں پر کیا گیا جس میں ان کے 600 اہلکار مارے گئے۔ یہ حملہ انتہائی قابل اعتماد انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کیے گئے۔ روس کی وزارت دفاع نے یہ دعویٰ بھی کیا جن عمارتوں کو نشانہ بنایا ان میں مجموعی طور پر 1400 یوکرینی فوجی مقیم تھے۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق فوری طور پر روسی وزارت دفاع کے اس دعوے کی تصدیق نہیں ہوسکی اور یوکرین کی جانب سے بھی روسی دعوے پر فوری طور پر کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔ تاہم مشرقی یوکرین کے قصبے کریماتورسک کے میئر نے فیس بک پوسٹ کے ذریعے بتایا کہ روسی فوج نے شہر کی مختلف عمارتوں پر حملہ کیا ہے لیکن ان میں کوئی ہلاکت نہیں ہوئی۔ روسی وزارت دفاع کا یہ دعویٰ درست ہے تو گزشتہ برس 24 فروری کو روس کے حملے کے بعد سے یہ یوکرینی فوجیوں کا سب سے بڑا جانی نقصان ہوگا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

چین نے تین سال بعد سرحدیں کھول دیں؛ قرنطینہ کی شرط ختم

Next Post

ایک بار والد نے کہا کہ لگتا ہے میں تمھارا حقیقی باپ نہیں، برطانوی شہزادہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

انڈونیشیا میں شرعی قوانین کے تحت جنسی تعلق اور شراب نوشی پر کوڑوں کی سزا

انڈونیشیا میں شرعی قوانین کے تحت جنسی تعلق اور شراب نوشی پر کوڑوں کی سزا

30/01/2026
سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

16/01/2026
نیویارک میں میئر کےتاریخ ساز انتخابات، مسلم امیدوار ظہران ممدانی کامیاب

ظہران ممدانی نے نیویارک کے میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

01/01/2026
عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

29/12/2025
صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

27/12/2025
اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

27/12/2025
Next Post
ایک بار والد نے کہا کہ لگتا ہے میں تمھارا حقیقی باپ نہیں، برطانوی شہزادہ

ایک بار والد نے کہا کہ لگتا ہے میں تمھارا حقیقی باپ نہیں، برطانوی شہزادہ

دبئی میں 500 روشن ڈرون سے آسمانی تھری ڈی مظاہرہ دیکھنے والے حیران

دبئی میں 500 روشن ڈرون سے آسمانی تھری ڈی مظاہرہ دیکھنے والے حیران

امریکی خاتون نے 89 سال کی عمر میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کرلی

امریکی خاتون نے 89 سال کی عمر میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کرلی

پرندے نے رُکے بغیر 13560 کلومیٹر کا سفر مکمل کرلیا

پرندے نے رُکے بغیر 13560 کلومیٹر کا سفر مکمل کرلیا

بیٹیوں کی محبت میں باپ نے جنس تبدیل کروالی

بیٹیوں کی محبت میں باپ نے جنس تبدیل کروالی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »