• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بڈگام میں عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان تصادم جاری

بڈگام میں عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان تصادم جاری

by امت ڈیسک
15/01/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: جموں و کشمیر کے بڈگام ضلع کے رادبگ گاؤں میں سکیورٹی فورسز کے درمیان انکاؤنٹر شروع ہو گیا ہے۔ سکیورٹی فورسز نے علاقے کو محاصرے میں لیکر شرچ آپریشن بھی شروع کر دیا ہے، حالانکہ اس دوران دونوں جانب سے فائرنگ کی بھی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ اطلاع کے مطابق کچھ عسکریت پسندوں کے محاصرے میں پھنسے ہونے کی اطلاع ہے۔ کشمیر پولیس زون نے ٹویٹ کیا کہ ماگام علاقے کے رادبگ میں انکاؤنٹر شروع ہو گیا ہے، جہاں سیکورٹی فورسز نے عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن شروع کیا ہے۔

پولیس حکام نے بتایا کہ علاقے میں چھپے ہوئے عسکریت پسندوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع ملنے کے بعد پولیس، فوج اور سی آر پی ایف نے مشترکہ طور پر علاقے کا محاصرہ کر کے سرچ آپریشن کیا۔ حکام نے بتایا کہ جیسے ہی سکیورٹی فورسز نے گھیرا تنگ کیا تو محاصرے میں پھنسے عسکریت پسندوں نے فائرنگ شروع کردی جس کے نتیجے میں انکاؤنٹر ہو گیا۔ حکام نے بتایا کہ اس مقام پر دو عسکریت پسند چھپے ہو سکتے ہیں۔ حکام نے مزید بتایا کہ علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے اور آنے جانے والے راستوں پر پہرہ بٹھا دیا گیا ہے تاکہ چھپے ہوئے عسکریت پسند فرار نہ ہو سکیں۔

واضح رہے کہ گذشتہ روز جموں و کشمیر کے ضلع راجوری میں ہوئے حملہ کے بعد جموں و کشمیر میں سکیورٹی کو الرٹ ہوگئی تھی اور کئی اضلاع میں سرچ آپریشن کیا۔ پولیس کے کے مطابق ضلع راجوری کے مختلف علاقوں میں دوہفتوں کے دوران 100 سرچ آپریشن چلائے گئے۔ اس دوران خطہ پیرپنچال کے ساتھ ساتھ راجوری کے بیشرعلاقوں میں سیکورٹی کے انتظامات بھی سخت رہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پولیس کی مبینہ لاپرواہی سے نوجوان کی موت، تین اہلکار معطل

Next Post

نیپال میں مساسفر طیارہ حادثہ کا شکار، عملہ سمیت 72 افراد میں سے 36 کی لاشیں برآمد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
نیپال میں مساسفر طیارہ حادثہ کا شکار، عملہ سمیت 72 افراد میں سے 36 کی لاشیں برآمد

نیپال میں مساسفر طیارہ حادثہ کا شکار، عملہ سمیت 72 افراد میں سے 36 کی لاشیں برآمد

چین کے خلاف بھارت کا ردعمل مضبوط تھا:ایس جے شنکر

چین کے خلاف بھارت کا ردعمل مضبوط تھا:ایس جے شنکر

راجوری حملہ :مجرموں کو گھناونے عمل کی بھاری قیمت ادا کرنی پڑے گی:منوج سنہا

راجوری حملہ :مجرموں کو گھناونے عمل کی بھاری قیمت ادا کرنی پڑے گی:منوج سنہا

ہندوارہ میں دوران شب آگ کی واردات میں دو رہائشی مکانات خاکستر

ہندوارہ میں دوران شب آگ کی واردات میں دو رہائشی مکانات خاکستر

شوپیان میں دل کا دورہ پڑنے سے ٹیچر لقمہ اجل

شوپیان میں دل کا دورہ پڑنے سے ٹیچر لقمہ اجل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »