امت نیوز ڈیسک //
ہند وارہ میں دوران شب آگ کی واردات میں دو رہائشی مکانات جل کر خاکستر ہوگئے۔
حکام کے مطابق ہند وارہ کے کھونہ بل گاؤں میں ایک رہائشی مکان میں رات دیر گئے آگ بھڑک اٹھی۔
جس نے اپنے متصل ایک اور مکان کو لپیٹ میں لیا اور اس طرح سے آگ لگنے سے دو مکانات جل کر خاکستر ہو گئے اور لاکھوں مالیت کی املاک راکھ ہو گئیں۔