• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اوڑی میں تین دن تک تجاوزات ہٹانے کا حکم

اوڑی میں تین دن تک تجاوزات ہٹانے کا حکم

by امت ڈیسک
18/01/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع کے اوڑی اور بونیار علاقوں میں انتظامیہ نے تجاوزات کرنے والوں سے کہا ہے کہ وہ تین دن کے اندر سٹیٹ لینڈ پر سے تجاوزات کو ہٹا دیں، ایسا نہ کرنے پر سخت کارروائی کی جائے گی۔

آج جاری ایک نوٹس میں حکام نے ان لوگوں کو خبر دار کیا ہے کہ وہ تین دن کے اندراندر خود سے تجاوزات ہٹا دیں۔ نوٹس کے مطابق اگر کوئی شخص تجاوزات کو بنانے میں ناکام ہوا تو متعلقہ محکمہ از خود سرکاری اراضی کو خالی کرنے کیلئے کاروائی کرے گا اور نقصان کاذمہ دار وہ خود ہو گا”۔

نوٹس میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ جو لوگ اراضی پر تجاوزات کو ہٹانے میں ناکام رہے ان کے خلاف قانون کے تحت سخت کارروائی کی جائے گی۔

دریں اثناء اوڑی میں حکام کی طرف سے اسی قسم کا نوٹس جاری کیا گیا ہے۔قابل ذکر بات یہ ہے کہ حکومت نے تمام ڈپٹی کمشنر ز کو اس ماہ کے آخر تک

سرکاری اراضی سے تجاوزات کے سو فیصد خاتمے کو یقینی بنانے کی ہدایاتجاری کی ہیں۔جموں صوبہ کے پو نچھ اور راجوری اضلاع میں بھی اس قسم کے نوٹس جاری کئے جاچکے ہیں۔ سر حدی اضلاع میں لوگوں کا معاشی دار ومدار اسی اراضی پر ہونے کی وجہ سے لوگوں کی جانب سے حکومت کے اس اقدام کی مخالفت کی گئی ہے تاہم اب معاملہ سپریم کورٹ تک پہنچ چکا ہے ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کانگریس جموں ترجمان دیپکا سنگھ راجاوات نے پارٹی سے استعفیٰ دیا

Next Post

سدرہ علاقے میں ہوئے تصادم کی مجسٹریٹ کے ذریعے تحقیقات کا حکم

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
Next Post
سدرہ علاقے میں ہوئے تصادم کی مجسٹریٹ کے ذریعے تحقیقات کا حکم

سدرہ علاقے میں ہوئے تصادم کی مجسٹریٹ کے ذریعے تحقیقات کا حکم

کانگریس کا اراضی سے متعلق جاری حکمنامہ واپس لینے کا مطالبہ

کانگریس کا اراضی سے متعلق جاری حکمنامہ واپس لینے کا مطالبہ

وقف، غیر اوقاف جائیداد کی نشاندہی کے لیے ضلع کمیٹیاں تشکیل

وقف، غیر اوقاف جائیداد کی نشاندہی کے لیے ضلع کمیٹیاں تشکیل

یوکرین میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، وزیر داخلہ سمیت 17 افراد ہلاک

یوکرین میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، وزیر داخلہ سمیت 17 افراد ہلاک

گذشتہ حکومتوں نے کڑا رخ اختیار کیا ہوتا تو کشمیر میں ایسے حالات نہیں ہوتے: کویندر گپتا

راہل گاندھی ملک توڑنے کے لئے یاترا پر نکلے ہیں : رویندر رینہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »