• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
چھوٹے زمینداروں کو نہیں چھیڑا جائے گا، امیت شاہ کی یقین دہانی : غلام نبی آزاد

چھوٹے زمینداروں کو نہیں چھیڑا جائے گا، امیت شاہ کی یقین دہانی : غلام نبی آزاد

by امت ڈیسک
02/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر // ڈیموکریٹک آزاد پارٹی ( ڈی اے پی) کے چیئر مین غلام نبی آزاد نے جمعرات کو کہا کہ وزیر داخلہ امت شاہ نے انہیں یقین دہانی کرائی ہے کہ جموں و کشمیر میں جاری بے دخلی مہم کے دوران کوئی بھی چھوٹا زمیندار متاثر نہیں ہو گا۔ایک ٹویٹ میں ، غلام نبی آزاد نے کہا کہ انہوں نے بدھ کے روز امت شاہ سے ملاقات کی اور جموں و کشمیر میں سرکاری اراضی سے بے دخلی سے متعلق مسائل کے بارے میں انہیں آگاہ کیا۔ٹویٹ میں آزاد نے کہا، ” جموں و کشمیر میں زمینوں سے بے دخلی کے مسائل کے بارے میں مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ جی سے ملاقات کی۔ انہیں عام لوگوں میں موجود بدامنی اور غیر یقینی صور تحال کے بارے میں آگاہ کیا جو جائیدادیں خالی کرنے پر مجبور ہیں، دوسری صورت میں جنہیں سابقہ حکومتوں نے تسلیم کیا ہے۔ امیت شاہ جی نے مجھے یقین دلایا کہ بہت کم زمینوں پر مکانات تعمیر کرنے والے کسی بھی چھوٹے زمیندار کو نہیں چھیڑا نہیں جائے گا“۔ڈی اے پی کے چیئر مین نے کہا، انہوں نے وزیر داخلہ کو بتایا کہ گزشتہ چند دہائیوں میں تھوڑی سی زمینوں پر مکان تعمیر کرنے والے زیادہ تر لوگ مہاجر ہیں اور اکثر تر ملی ٹینسی کا شکار ہیں، وہیں سرحدی ریاست ہونے کی وجہ سے وقت کے ساتھ پیدا ہونے والے غیر معمولی حالات کا بھی شکار ہیں“۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

حصص میں گراوٹ، اڈانی گروپ نے ایف پی او واپس لے لیا

Next Post

مرکزی بجٹ جموں و کشمیر میں ترقی کے نئے دور کا آغاز ہو گا: ترون چگھ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

30/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
Next Post
جموں وکشمیر میں بہت جلد اسمبلی چناو ہونگے:بی جے پی جنرل سیکریٹری

مرکزی بجٹ جموں و کشمیر میں ترقی کے نئے دور کا آغاز ہو گا: ترون چگھ

پونچھ کے جنگلاتی علاقوں میں تلاشی کارروائی

پونچھ کے جنگلاتی علاقوں میں تلاشی کارروائی

جموں و کشمیر کسان تحریک کا انسداد تجاوزات مہم کے خلاف سری نگر میں احتجاج

جموں و کشمیر کسان تحریک کا انسداد تجاوزات مہم کے خلاف سری نگر میں احتجاج

لکھنو میں کشمیری تاجر کے ساتھ بدسلوکی، سامان چھین کر گومتی ندی میں  پھینکا

لکھنو میں کشمیری تاجر کے ساتھ بدسلوکی، سامان چھین کر گومتی ندی میں پھینکا

جوبائیڈن نے آزادی کی 75 ویں سالگرہ پر ہندوستان مبارکباد دی

پچھلے تین سال میں مودی کے 21دوروں پر کڑوڑ خرچ:حکومت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »