• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سوڈان میں پوپ فرانسس کا دورہ؛ مسلح گروپ کی فائرنگ میں21 افراد ہلاک

سوڈان میں پوپ فرانسس کا دورہ؛ مسلح گروپ کی فائرنگ میں21 افراد ہلاک

by امت ڈیسک
04/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

خرطوم: سوڈان میں مسلح ڈاکوؤں نے ایک گاؤں میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کر کے 21 افراد کو ہلاک کردیا یہ واقعہ پوپ فرانسس کے دورے کے آغاز پر ہوا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سوڈان کے جنوبی علاقے میں ایک گاؤں میں مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 21 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ڈاکو جاتے ہوئے نقدی اور قیمتی اشیا لوٹ کر لے گئے۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب پوپ فرانسس خانہ جنگی ختم ہونے، مفاہمت اور بھائی چارے کو فروغ دینے کے لیے 3 روزہ دورے پر سوڈان پہنچے ہیں اور اس موقع پر سیکیورٹی سخت رکھی گئی ہے۔ اقوام متحدہ کے مشن برائے جنوبی سوڈان نے بھی مسلح گروپوں سے اپیل کی ہے کہ خانہ جنگی کے بجائے امن اور مذاکرات کا راستہ اختیار کریں۔ ملک میں امن سب کے لیے مفید ہے۔ خیال رہے کہ سوڈان میں امن عامہ کی حالت نہایت مخدوش ہے۔ مختلف مسلح گروہ لوٹ مار کی وارداتوں میں ملوث ہیں اور جتھے بناکر گاؤں کے گاؤں اجاڑ دیتے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

عالمی لیڈروں کی فہرست میں وزیر اعظم مودی سرفہرست

Next Post

بنگلادیش نے سعودی عرب سے پٹرول ادھار مانگ لیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

16/01/2026
نیویارک میں میئر کےتاریخ ساز انتخابات، مسلم امیدوار ظہران ممدانی کامیاب

ظہران ممدانی نے نیویارک کے میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

01/01/2026
عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

29/12/2025
صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

27/12/2025
اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

27/12/2025
امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

14/12/2025
Next Post
بنگلادیش نے سعودی عرب سے پٹرول ادھار مانگ لیا

بنگلادیش نے سعودی عرب سے پٹرول ادھار مانگ لیا

امریکا میں چینی غبارے کی پرواز، وزیر خارجہ کا دورہ چین ملتوی

امریکا میں چینی غبارے کی پرواز، وزیر خارجہ کا دورہ چین ملتوی

’شراب نہیں دودھ پیو‘! بی جے پی رکن پارلمنٹ نے بار کے آگے گائے باندھ دی

’شراب نہیں دودھ پیو‘! بی جے پی رکن پارلمنٹ نے بار کے آگے گائے باندھ دی

والد کو موبائل دینا مہنگا پڑ گیا، 6 سالہ بیٹے نے ڈھائی لاکھ کا کھانا آرڈر کردیا

والد کو موبائل دینا مہنگا پڑ گیا، 6 سالہ بیٹے نے ڈھائی لاکھ کا کھانا آرڈر کردیا

منوج سنہا کا کشمیری پنڈتوں سے متعلق راہل گاندھی کے خط پر جوابی حملہ

منوج سنہا کا کشمیری پنڈتوں سے متعلق راہل گاندھی کے خط پر جوابی حملہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »