• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
والد کو موبائل دینا مہنگا پڑ گیا، 6 سالہ بیٹے نے ڈھائی لاکھ کا کھانا آرڈر کردیا

والد کو موبائل دینا مہنگا پڑ گیا، 6 سالہ بیٹے نے ڈھائی لاکھ کا کھانا آرڈر کردیا

by امت ڈیسک
04/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

واشنگٹن: والد کے موبائل فون پرگیم کھیلنے والے بچے نے ایک ہزارڈالرسے زائد کے پیزا اور فرائز منگا کروالدین کو مشکل میں ڈالا دیا۔ امریکا کی ریاست مشی گن میں رہائش پذیر کیتھ اسٹون ہاؤس کو اس وقت حیرت کا سامنا کرنا پڑا جب انہوں نے اپنے گھر کے پورچ میں فوڈ ڈیلیوری کرنے والے رائیڈز کو آتے جاتے دیکھا۔ تحقیق کرنے پر پتا چلا کہ ان کے 6 سالہ بیٹے میسن اسٹون ہاؤس نے ان کے فون سے آرڈر کرکے فرائز اور پیزا سمیت کھانے پینے کی بہت سی دوسری چیزیں منگوا لیں جن کا بل ایک ہزارڈالر بن گیا۔ یہی نہیں، بچے نے اپنی جمع کی گئی رقم سے ہر رائیڈر کو فراخدلی سے ٹپ بھی دی۔ بچے کے مطابق اس نے 115 ڈالر جمع کیے تھے جن میں سے ٹپ دینے کے بعد صرف ایک سینٹ بچ گیا۔ بچے کے والد کا کہنا تھا کہ اس واقعے سے یہ سبق ملا کہ بچوں کو موبائل فون نہیں دینا چاہیے اور اگر دیا جائے تو یہ والدین کی ذمہ داری ہے کہ وہ بچے پرنظر رکھیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

’شراب نہیں دودھ پیو‘! بی جے پی رکن پارلمنٹ نے بار کے آگے گائے باندھ دی

Next Post

منوج سنہا کا کشمیری پنڈتوں سے متعلق راہل گاندھی کے خط پر جوابی حملہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

31/12/2025
جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

31/12/2025
90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

27/12/2025
خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

09/12/2025
لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

19/08/2025
برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

09/08/2025
Next Post
منوج سنہا کا کشمیری پنڈتوں سے متعلق راہل گاندھی کے خط پر جوابی حملہ

منوج سنہا کا کشمیری پنڈتوں سے متعلق راہل گاندھی کے خط پر جوابی حملہ

کشمیری پنڈت ملازمین کی تنخواہیں واگزار کرنےکی ہدایت

کشمیری پنڈت ملازمین کی تنخواہیں واگزار کرنےکی ہدایت

مہجور نگر سرینگر میں انسداد تجاوزات مہم ،غریبوں پر چلا بلڈوزر

مہجور نگر سرینگر میں انسداد تجاوزات مہم ،غریبوں پر چلا بلڈوزر

زمین کے بڑے حصے پر قبضہ کرنے والوں کو نہ بخشا جائے : آزاد

زمین کے بڑے حصے پر قبضہ کرنے والوں کو نہ بخشا جائے : آزاد

ہمہامہ میں سابق ڈپٹی کمشنر کے زیر قبضہ ایک کنال اراضی بازیاب

ہمہامہ میں سابق ڈپٹی کمشنر کے زیر قبضہ ایک کنال اراضی بازیاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »