• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
منوج سنہا کا کشمیری پنڈتوں سے متعلق راہل گاندھی کے خط پر جوابی حملہ

منوج سنہا کا کشمیری پنڈتوں سے متعلق راہل گاندھی کے خط پر جوابی حملہ

by امت ڈیسک
04/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے وزیر اعظم نریندر مودی کو لکھے گئے خط پر کانگریس لیڈر راہل گاندھی پر تنقید کی ہے۔ اس خط میں الزام لگایا گیا ہے کہ ایل جی سنہا نے کشمیری پنڈتوں کو ‘بھکاری’ جیسے الفاظ استعمال کیے ہیں۔ راہل گاندھی پر تنقید کرتے ہوئے ایل جی نے کہا کہ وہ ایسے الفاظ استعمال نہیں کر سکتے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگر وہ کہتے تو یہ ریکارڈ پر ہوتا ہے۔ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے آج جموں میں قائم کشمیری مائیگرنٹ کالونی جگتی میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کی طرف سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہا کہ راہل گاندھی نے وزیراعظم کو پنڈتوں کے بارے میں لکھے گئے خط میں ان سے ‘بھکاری’ لفظ کو منسوب کیا ہے جو حقیقت نہیں ہے۔
جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے راہل گاندھی کے اس الزام کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہا، "مجھے اس پر کوئی ردعمل نہیں دینا چاہیے۔ کچھ لوگ تفریح ​​کے لیے آتے ہیں اور پھر واپس چلے جاتے ہیں۔ اگر میں ایسا کوئی تبصرہ کرتا تو یہ ریکارڈ پر ہوتا۔ میں یہ ذمہ داری سے کہہ سکتا ہوں کہ میں کسی کو ‘بھکاری’ نہیں کہہ سکتا۔ وہیں ضلع ڈوڈہ میں زمین کھسکنے اور مکانوں میں دراڈ پڑنے پر انہوں نے کہا کہ حالات اتراکھنڈ ریاست کے جوشی مٹھ کی طرح نہیں ہیں اور افسران صورت حال کا جائزہ لے رہے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

والد کو موبائل دینا مہنگا پڑ گیا، 6 سالہ بیٹے نے ڈھائی لاکھ کا کھانا آرڈر کردیا

Next Post

کشمیری پنڈت ملازمین کی تنخواہیں واگزار کرنےکی ہدایت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
Next Post
کشمیری پنڈت ملازمین کی تنخواہیں واگزار کرنےکی ہدایت

کشمیری پنڈت ملازمین کی تنخواہیں واگزار کرنےکی ہدایت

مہجور نگر سرینگر میں انسداد تجاوزات مہم ،غریبوں پر چلا بلڈوزر

مہجور نگر سرینگر میں انسداد تجاوزات مہم ،غریبوں پر چلا بلڈوزر

زمین کے بڑے حصے پر قبضہ کرنے والوں کو نہ بخشا جائے : آزاد

زمین کے بڑے حصے پر قبضہ کرنے والوں کو نہ بخشا جائے : آزاد

ہمہامہ میں سابق ڈپٹی کمشنر کے زیر قبضہ ایک کنال اراضی بازیاب

ہمہامہ میں سابق ڈپٹی کمشنر کے زیر قبضہ ایک کنال اراضی بازیاب

سجاد لون کی ہمشیرہ کے گھر بلڈوزر کارروائی

سجاد لون کی ہمشیرہ کے گھر بلڈوزر کارروائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »