• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرنکوٹ میں حادثاتی گولی چلنے سے خاتون کی موت، شوہر گرفتار

جموں کشمیر سرینگر میں آگ کی واردات،بزرگ شخص ہلاک

by امت ڈیسک
07/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ضلع سرینگر میں منگل کو آگ کی ایک ہولناک واردات پیش آئی جبکہ مکان میں رہائش ایک بزرگ شخص کی لاش بھی برآمد ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق سرینگر کے قمر واری چوک میں 65 سالہ بشیر احمد ڈار کی رہائشی ماکان میں آگ کی واردات پیش آئی جہاں پر مقامی ذرائع کے مطابق بشیر احمد اکیلا رہتا تھا۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ آگ کی اطلاع ملنے کے فوراً بعد پولیس اور فائر سروس کے اہلکاروں نے آگ کو مزید پھیلنے سے روک دیا تاہم متاثرہ مکان سے بشیر احمد کی لاش برآمد ہوئی۔

انہوں نے بتایا کہ لاش کو طبی اور قانونی کارروائیوں کے لیے سرینگر کے ایس ایم ایچ ایس منتقل کیا گیا، تاہم اس سلسلے میں ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے مزکورہ شخص کی موت کے وجوہات کا پتہ لگایا جارہا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بھارت نے زلزلہ سے متعلق امدادی سامان کی پہلی کھیپ ترکیہ روانہ کی

Next Post

لوگوں کو دھمکا کر پیسہ لوٹنے والے نقلی ملی ٹنٹوں کا پردہ فاش، نقلی بندوق سمیت گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
لوگوں کو دھمکا کر پیسہ لوٹنے والے نقلی ملی ٹنٹوں کا پردہ فاش، نقلی بندوق سمیت گرفتار

لوگوں کو دھمکا کر پیسہ لوٹنے والے نقلی ملی ٹنٹوں کا پردہ فاش، نقلی بندوق سمیت گرفتار

جموں و کشمیر میں 2020 سے 115 شہری اور 115 سکیورٹی اہلکار ہلاک

جموں و کشمیر میں 2020 سے 115 شہری اور 115 سکیورٹی اہلکار ہلاک

سرحدوں پر کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا : اوپیندر دویدی

سرحدوں پر کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا : اوپیندر دویدی

بلڈوزر کارروائی کے خلاف پی ڈی پی نے کیا سرینگر میں احتجاج

بلڈوزر کارروائی کے خلاف پی ڈی پی نے کیا سرینگر میں احتجاج

ٹریفک اہلکاروں کے ساتھ بد تمیزی، ایس ایم سی ملازمین پر کیس درج

ٹریفک اہلکاروں کے ساتھ بد تمیزی، ایس ایم سی ملازمین پر کیس درج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »