• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بارہمولہ میں چوری کا معمہ حل، چار گرفتار : پولیس

بارہمولہ میں چوری کا معمہ حل، چار گرفتار : پولیس

by امت ڈیسک
09/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر / / پولیس نے شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں چوری کے ایک کیس کو 72 گھنٹوں کے اندر حل کر کے چار افراد کو گر فتار کر کے مسروقہ مال کو برآمد کرنے کا دعوی کیا ہے۔ ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پولیس سٹیشن پٹن کو 5 فروری کو غلام حسن را تھر ساکن کی پورہ پٹن کی طرف سے ایک شکایت موصول ہوئی جس میں کہاگیا کہ یکم اور 2 فروری کی درمیانی شب نامعلوم چوروں نے اس کے دکان میں گھس کر سگریٹ چرائے۔ انہوں نے کہا کہ تحقیقات کے دوران تکنیکی و انسانی وسائل کی مدد سے چند مشکوک افراد کے نام سامنے آگئے جن میں سے آزاد مختار حجام ساکن سنگھ پورہ پیٹ کو پوچھ تاچھ کے لئے طلب کیا گیا۔ بیان میں کہا گیا کہ پوچھ تاچھ کے دوران مذکورہ شخص نے اپنے اور تین دیگر افراد کے اس چوری میں ملوث ہونے کا انکشاف کیا۔ دیگر تین افراد کی شناخت الطاف احمد ڈار ساکن ریشی پورہ ہانجی ویرہ، اعجاز احمد بٹ اور جمشید احمد واز و ساکنان سنگھ پورہ چٹن کے بطور ہوئی ہے۔ بیان کے مطابق چاروں ملزموں کو گر فتار کیا گیا۔

پولیس بیان میں کہا گیا کہ ان کے انکشاف پر چوری کے لئے استعمال کئےجانے والے سامان اور مسروقہ مال کو برآمد کیا گیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ہند- پاک سرحد پر پاکستانی ڈرون کی نقل و حرکت

Next Post

مینڈھر میں خفیہ ٹھکانے کا پردہ فاش

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
مینڈھر میں خفیہ ٹھکانے کا پردہ فاش

مینڈھر میں خفیہ ٹھکانے کا پردہ فاش

ترکیہ اور شام میں زلزلہ ، ہلاکتوں کی تعداد 15 ہزار سے زائد ہو گئی

ترکیہ اور شام میں زلزلہ ، ہلاکتوں کی تعداد 15 ہزار سے زائد ہو گئی

آج ملک دیکھ رہا ہے، ایک اکیلا کتنوں پر بھاری پڑ رہا، وزیراعظم مودی کا اپوزیشن کو جواب

آج ملک دیکھ رہا ہے، ایک اکیلا کتنوں پر بھاری پڑ رہا، وزیراعظم مودی کا اپوزیشن کو جواب

انسداد تجاوزات مہم سے بیروزگاری میں اضافہ ہوگا:حسنین مسعودی

انسداد تجاوزات مہم سے بیروزگاری میں اضافہ ہوگا:حسنین مسعودی

کشتواڑ میں فوج کی بروقت مدد سے حاملہ خاتون کی جان بچی

کشتواڑ میں فوج کی بروقت مدد سے حاملہ خاتون کی جان بچی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »