• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اننت ناگ میں بھاجپا لیڈر کی کمر شل عمارت سیل

اننت ناگ میں بھاجپا لیڈر کی کمر شل عمارت سیل

by امت ڈیسک
09/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
اننت ناگ / / ضلع انت ناگ انتظامیہ نے جمعرات کو ضلع کے سری گفوارہ علاقے میں سرکاری اراضی پر تعمیر کی گئی ایک تجارتی عمارت کو اپنے قبضے میں لے لیا ہے، جو مبینہ طور پر ایک بی جے پی لیڈر کی ہے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ صوفی یوسف جو کہ بھارتیہ جنتا پارٹی سے وابستہ ہیں ۔ نے سری گفوارہ، بجبہاڑہ علاقے میں 25 مرلہ سرکاری اراضی پر کمرشل عمارت تعمیر کر کے قبضہ کر لیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دو منزلہ کمر شل عمارت گیارہ دکانوں پر مشتمل ہے۔ عہدیدار نے بتایا کہ آج متعلقہ عہد یداروں نے جائے وقوعہ کا دورہ کیا، عمارت کو قبضہ میں لیا اور اسے عوامی استعمال کے لیے دیسی ترقی محکمہ کشمیرکے حوالے کر دیا۔

دریں اثناء صوفی یوسف نے دعوی کیا کہ ان کے پاس اراضی کے اصلی دستاویزات ہیں، میں انہیں متعلقہ حکام کے سامنے پیش کر سکتا ہوں”۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وزیر کھیل انوراگ ٹھاکر نے گلمرگ میں برف پر کرکٹ کھیلا

Next Post

ترکیہ اور شام میں قیامت صغریٰ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
Next Post
ترکیہ اور شام میں قیامت صغریٰ

ترکیہ اور شام میں قیامت صغریٰ

ذہنی امراض: ایک چھپا آتش فشاں

ذہنی امراض: ایک چھپا آتش فشاں

لمبردار و چوکیدار انتخابات : اعلی تعلیم یافتہ نوجوان امتحان میں ہوئے شریک

لمبردار و چوکیدار انتخابات : اعلی تعلیم یافتہ نوجوان امتحان میں ہوئے شریک

جموں و کشمیر میں 5.9 ملین ٹن لیتھیم کے ذخائر پائے گئے

جموں و کشمیر میں 5.9 ملین ٹن لیتھیم کے ذخائر پائے گئے

فیروز پورسیکٹر میں بی ایس ایف نے پاکستانی ڈرون مار گرایا، تین کلو ہیروئن برآمد

فیروز پورسیکٹر میں بی ایس ایف نے پاکستانی ڈرون مار گرایا، تین کلو ہیروئن برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »