• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
گھر کے قریب ویران جگہ درخت لگانے پر برطانوی شہری کو بھاری جرمانہ

گھر کے قریب ویران جگہ درخت لگانے پر برطانوی شہری کو بھاری جرمانہ

by امت ڈیسک
11/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(لندن) عام طور درخت اگانے کے لئے شہریوں کو ترغیب دی جاتی ہے اور عالمی سطح پر ممالک شجرکاری کے لیے سرکاری سطح پر مہمات بھی چلاتے ہیں، مگر برطانیہ میں اس کے برعکس ایک عجیب واقعہ پیش آیا۔

اس حیران کن واقعے کی تفصیلات کے مطابق حکام نے ایک شہری کو اپنے گھر کے قریب ویران جگہ پر درخت لگانے پر جرمانے کا نوٹس بھیجا ہے۔ جرمانے کی مالیت 50 ہزار پاؤنڈ یا 60 ہزار امریکی ڈالر ہو سکتی ہے۔

لندن کے قریب رہائش پذیر 43 سالہ سائمن مارٹن کا کہنا ہے کہ انہوں نے ماحول کو خوبصورت اور پرفضا بنانے کے لیے اپنے گھر سے چند میٹر دور واقع ایک ویران جگہ پر کچھ درخت لگائے۔

برطانیہ کے مقامی میڈیا کی طرف سے گردش کرنے والی خبروں میں سائمن مارٹن نامی شخص کو اس لیے جرمانے کا سامنا ہے کیونکہ انہوں نے ایک ویران کھیل کے میدان کو زرعی فارم میں تبدیل کر دیا۔ ویلز کاؤنٹی میں واقع اس گراؤنڈ کو مقامی لوگ کھیل کی سرگرمیوں میں استعمال کرتے رہے ہیں مگر یہ ایک عرصے سے ویران ہے۔

مارٹن کا کہنا ہے کہ گراؤنڈ پندرہ سال سے بند ہے اور اس میں گھاس اُگ چکی تھی۔ اس کے بعد انہوں نے اس میں درخت لگائے۔ انہوں نے کہا کہ میں نے یہ سوچا کہ اب لوگ اس گراؤنڈ کو کھیل کے استعمال نہیں کرتے تو میں نے اسے عوامی پارک بنانے کے لیے وہاں پر شجرکاری شروع کی۔

مارٹن نے 15سال قبل لاوارث اسٹیڈیم کو دوبارہ حاصل کرنے اور اسے ایک خوبصورت باغ میں تبدیل کرنے کی بھرپور کوشش کی۔ انہوں نے پودوں کی افزائش میں مدد کے لیے مٹی کی ایک اور تہہ بچھائی آئے اور زمین کے پلاٹ پر کاشت کاری شروع کی، لیکن وہ حیران رہ گئے کہ میونسپلٹی کونسل کے کارکنوں نے انہیں بتایا کہ اگر میں نے درختوں کا ڈھیر وہاں سے نہ ہٹایا تو انہیں بڑے جرمانے کا سامنا کرنا پڑے گا۔

مارٹن نے تبصرہ کیا کہ میں تھوڑا بہت اچھا کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ میں اسے بہتر بنانا چاہتا ہوں۔

پریس رپورٹس کے مطابق قانون نافذ کرنے والے افسران نے مارٹن کے گھر کا دورہ کیا اور انہیں اس جگہ سے مٹی ہٹانے کا حکم دیا، لیکن مارٹن نے وضاحت کی کہ "ایسا کوئی طریقہ نہیں کہ وہ مٹی خود اٹھا سکیں‘‘۔

انہوں نے مزید کہا: "یہ وہ مٹی ہے جسے کسی علاقے میں گھاس لگانے، درخت لگانے، کسی علاقے میں جنگلی حیات کو بحال کرنے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ میں جیل نہیں جانا چاہتا اور میں 50,000 پاؤنڈ جرمانہ ادا نہیں کر سکتا، لیکن میں گراؤنڈ میں درخت لگانے کے اپنے فیصلے پر قائم ہوں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

امریکا نے فضا میں اڑنے والا پراسرار ڈھانچہ مار گرایا

Next Post

ترکیہ : زلزلہ میں منہدم عمارتوں کے مالکان کے سفر پر پابندی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

31/12/2025
جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

31/12/2025
90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

27/12/2025
خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

09/12/2025
لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

19/08/2025
برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

09/08/2025
Next Post
ہلاکتوں کی تعداد اکیس ہزار سے تجاوز،  ریسکیو آپریشن ابھی بھی جاری

ترکیہ : زلزلہ میں منہدم عمارتوں کے مالکان کے سفر پر پابندی

امیت شاہ یکم اکتوبر سے دو روزہ دورہ جموں کشمیر کریں گے

این ڈی اے جموں و کشمیر میں ملی ٹنسی پر قابو پانے میں کامیاب : امیت شاہ

کشمیر میں برفباری، ہوائی اور زمین ٹریفک متاثر

کشمیر میں برفباری، ہوائی اور زمین ٹریفک متاثر

محبوبہ مفتی کی والدہ کو تین برس بعد ملا پاسپورٹ

محبوبہ مفتی کی والدہ کو تین برس بعد ملا پاسپورٹ

نیشنل کانفرنس جموں وکشمیر کے مفادات کے تحفظ کی علامت: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

جموں کشمیر میں ہر روز جمہوریت کو زمیں بوس کیا جاتا ہے: فاروق عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »