• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
گلمرگ میں گزشتہ ایک دہائی میں دوسرا کم ترین درجہ حرارت ریکارڈ

گلمرگ میں گزشتہ ایک دہائی میں دوسرا کم ترین درجہ حرارت ریکارڈ

by امت ڈیسک
12/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سری نگر: وادی کشمیر میں خشک موسم کے بیچ شہرہ آفاق سیاحتی مقام گلمرگ میں گذشتہ ایک دہائی میں ماہ فروری کا دوسرا سب سے کم شبانہ درجہ حرارت منفی 13.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے۔ وادی کے معروف ماہر موسمیات فیضان عارف نے یو این آئی کو بتایا کہ یہ گلمرگ میں گذشتہ ایک دہائی میں ماہ فروری کا سب سے کم شبانہ درجہ حرارت ہے۔ انہوں نے کہا کہ قبل ازیں گلمرگ میں 7 فروری 2019 کو سب سے کم شبانہ درجہ حرارت منفی14.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ایک اور مغربی ہوا کی لہر 16 فروری کو وادی میں داخل ہونے کا امکان ہے جس کے نتیجے میں ہلکے درجے کا برف و باراں متوقع ہے۔ دریں اثنا گرمائی دارلحکومت سری نگر میں کم سے کم درجہ حرارت منفی0.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گذشتہ شب کا درجہ حرارت 0.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔ وادی کے مشہور سیاحتی مقام پہلگام میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 4.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گذشتہ شب کا درجہ حرارت منفی2.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔

سرحدی ضلع کپوارہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی4.7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گذشتہ شب کا درجہ حرارت منفی1.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔ گیٹ وے آف کشمیر کے نام سے مشہور قصبہ قاضی گنڈ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی1.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گذشتہ شب کا درجہ حرارت منفی0.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔ لداخ یونین ٹریٹری کے ضلع لیہہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی11.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق وادی میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان ہے۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سوپور میں 81 کنال اراضی بازیاب

Next Post

ترکیہ اور آرمینیا کا گیٹ تیس برس بعدامداد کےلیے کھول دیا گیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
Next Post
ترکیہ اور آرمینیا کا گیٹ تیس برس بعدامداد کےلیے کھول دیا گیا

ترکیہ اور آرمینیا کا گیٹ تیس برس بعدامداد کےلیے کھول دیا گیا

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں میں اول سے دسویں جماعت تک ہندی پڑھانے کا منصوبہ

تمام سرکاری اسکولوں میں ہندی مضمون پڑھانے کی خاطر کمیٹی تشکیل

بٹوٹ میں سڑک حادثہ،19  سالہ نوجوان از جان

اکھنور سڑک حادثہ میں دو نوجوان ہلاک

انسداد تجاوزات مہم: بانہال میں مکمل بند کے بیچ 50 دکانیں سیل، میڈیکل شاپ اور شیڈ مہندم

انسداد تجاوزات مہم: بانہال میں مکمل بند کے بیچ 50 دکانیں سیل، میڈیکل شاپ اور شیڈ مہندم

دفعہ 370 کی منسوخی کو حتمی شکل دینے کے لیے امیت شاہ نے جون 2019 میں سرینگر دورہ کیا تھا:سابق اعلی فوجی افسر

دفعہ 370 کی منسوخی کو حتمی شکل دینے کے لیے امیت شاہ نے جون 2019 میں سرینگر دورہ کیا تھا:سابق اعلی فوجی افسر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »