• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بٹوٹ میں سڑک حادثہ،19  سالہ نوجوان از جان

اکھنور سڑک حادثہ میں دو نوجوان ہلاک

by امت ڈیسک
12/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

جموں // جموں کے اکھنور میں ٹریفک کے ایک بھیانک حادثے میں2 جواں سال نوجوان از جان ہوئے۔ اطلاعات کے مطابق نئی بستی نڈا اکھنور کے نزدیک موٹر سائیکل حادثے کا شکار ہوا جس کے نتیجے میں اس پر سوار دو نوجوان شدید طور پر زخمی ہوئے۔ معلوم ہوا ہے کہ زخمیوں کو علاج و معالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہاں پر تعینات ڈاکٹروں نے دونوں کو مردہ قرار دیا۔ متوفین کی شناخت 20 سالہ روہت کمار ولد بالبیر کمار ساکن بومل اور 19 ساله امن کمار ولد اشوک کمار ساکن نڈا کھنور کے بطور ہوئی ہے۔ پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کر کے مزید تحقیقات شروع کی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

تمام سرکاری اسکولوں میں ہندی مضمون پڑھانے کی خاطر کمیٹی تشکیل

Next Post

انسداد تجاوزات مہم: بانہال میں مکمل بند کے بیچ 50 دکانیں سیل، میڈیکل شاپ اور شیڈ مہندم

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
انسداد تجاوزات مہم: بانہال میں مکمل بند کے بیچ 50 دکانیں سیل، میڈیکل شاپ اور شیڈ مہندم

انسداد تجاوزات مہم: بانہال میں مکمل بند کے بیچ 50 دکانیں سیل، میڈیکل شاپ اور شیڈ مہندم

دفعہ 370 کی منسوخی کو حتمی شکل دینے کے لیے امیت شاہ نے جون 2019 میں سرینگر دورہ کیا تھا:سابق اعلی فوجی افسر

دفعہ 370 کی منسوخی کو حتمی شکل دینے کے لیے امیت شاہ نے جون 2019 میں سرینگر دورہ کیا تھا:سابق اعلی فوجی افسر

راجوری واقعہ افسوسناک:  ڈاکٹر فاروق عبداللہ

جمہوریت میں فرقہ پرست تعصب کے لئے کوئی جگہ نہیں: فاروق عبداللہ

حد بندی کمیشن پر سپریم کوٹ کا حتمی فیصلہ آج

حد بندی کمیشن پر سپریم کوٹ کا حتمی فیصلہ آج

جموں وکشمیر حدبندی متعلق عرضی سپریم کورٹ نے کی مسترد

جموں وکشمیر حدبندی متعلق عرضی سپریم کورٹ نے کی مسترد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »