• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
راجوری واقعہ افسوسناک:  ڈاکٹر فاروق عبداللہ

جمہوریت میں فرقہ پرست تعصب کے لئے کوئی جگہ نہیں: فاروق عبداللہ

by امت ڈیسک
12/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:ملک کی تعمیر و ترقی، خوشحالی اور امن و امان اسی صورت میں ممکن ہے جب ملک کے سبھی لوگوں کے ساتھ مساوات اور آئینی و جمہوری حقوق کے اندر رہ کر انسانیت کا سلوک روا رکھا جائے گا۔ ان باتوں کا اظہار ڈاکٹر فاروق عبداللہ (رکن پارلیمان )نے درگاہ حضرت خواجہ محی الدین چستی (رح) واقعہ اجمیر شریف میں حاضری کے موقعے پر وہاں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔

انہوں نے کہا کہ میں مسلمانانِ ہند سے بار بار اپیل کرتا رہتا ہوں کہ وہ متحد اور یک زبان ہوکر اپنے مفادات کا تحفظ کریں کیونکہ متحد ہوکر ہی ہمارے حقوق اور مذہبی آزادی قائم و دائم رہ سکتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جمہوریت میں فرقہ پرست تعصب اور انتقام گیری کے لئے کوئی جگہ نہیں۔ اس عظیم درگاہ پر میری حاضری جموں وکشمیر کے لوگوں کے امن و امان اور خوشحالی کے لئے تھی کیونکہ ریاستی عوام گزشتہ چار برسوں سے تباہ کن دور سے گزر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ناانصافی اور ظلم و ستم نے تمام ریکارڈ مات کردیئے گئے ہیں، آج کل بلڈوزر کارروائی کے ذریعے لوگوں کے گھر اور مال و جائیدادوں کو مسمار کیا جارہاہے نیز جموں وکشمیر کے لوگ غربت ، افلاس اور پریشانیوں سے جھوجھ رہے ہیں۔ انہوں نے آج نماز فجر درگارہ اجمیری میں ہی ادا کی اور اس موقعے پر عالم اسلام کی سربلندی، عالم انسانیت کی بقائ اور جموں وکشمیر کے عوام کی فتح و نصرت کیلئے دعا کی۔ ان کے ہمراہ پارٹی کے صوبائی یوتھ صدر اعجاز جان بھی تھے۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

دفعہ 370 کی منسوخی کو حتمی شکل دینے کے لیے امیت شاہ نے جون 2019 میں سرینگر دورہ کیا تھا:سابق اعلی فوجی افسر

Next Post

حد بندی کمیشن پر سپریم کوٹ کا حتمی فیصلہ آج

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
Next Post
حد بندی کمیشن پر سپریم کوٹ کا حتمی فیصلہ آج

حد بندی کمیشن پر سپریم کوٹ کا حتمی فیصلہ آج

جموں وکشمیر حدبندی متعلق عرضی سپریم کورٹ نے کی مسترد

جموں وکشمیر حدبندی متعلق عرضی سپریم کورٹ نے کی مسترد

سرنکوٹ میں حادثاتی گولی چلنے سے خاتون کی موت، شوہر گرفتار

گاڑی میں آگ بھڑک اٹھنے سے ڈرائیور جھلس کر جاں بحق

ترکی اور شام میں زلزلے سے اموات کی تعداد 34 ہزار سے متجاوز

ترکی اور شام میں زلزلے سے اموات کی تعداد 34 ہزار سے متجاوز

پاکستان کےمعروف اداکار،ہدایتکار،ٹی وی میزبان ضیا ء محی الدین چل بسے

پاکستان کےمعروف اداکار،ہدایتکار،ٹی وی میزبان ضیا ء محی الدین چل بسے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »