• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بی بی سی آفس پر چھاپے ماری سے ملک کی شبیہ متاثر ہوگی :  محبوبہ مفتی

بی بی سی آفس پر چھاپے ماری سے ملک کی شبیہ متاثر ہوگی : محبوبہ مفتی

by امت ڈیسک
15/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:جموں کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ و پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے کہا کہ ایک طرف سے مرکزی سرکار جموں کشمیر میں جی ٹونٹی اجلاس کی تیاریاں کررہی ہے وہیں دوسری طرف لوگوں کے تعمیرات کو منہدم کررہی ہے اور ان سے زمین چھین رہی ہے۔ محبوبہ مفتی نے کہا کہ جی ٹوینٹی میٹنگ کی تیاریاں کرنا اور دوسری جانب لوگوں کے تعمیرات کو انہدام کرنا اور بی بی سی جیسے بین الاقوامی میڈیا ادارے پر انکم ٹیکس کے چھاپے ڈالنا،ملک کے جمہوری نظام کی چھبی کو بگاڑ رہی ہیں۔سرینگر میں پی ڈی پی دفتر میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے محبوبہ مفتی نے کہا کہ وزیر داخلہ امت شاہ کے بیانات پر سنجیدگی سے نہیں لینا چاہئے کیونکہ امت شاہ نے خود کہا ہے کہ ان کے بیان جملہ بازی کے ہوتے ہے۔محبوبہ مفتی کا ردعمل امت شاہ کے اس بیان کے بعد آیا جس میں وزیر داخلہ نے کہا کہ جموں کشمیر کا راستی درجہ اسمبلی انتخابات منعقد کرنے کے بعد بحال ہوگا۔محبوبہ مفتی نے کہا ملک کی بگڑتی اقتصادی حالات اور اڈانی کے فراڈ کو دبانے کے لئے اور لوگوں کے ذہن اصل مسائل سے ہٹا کر جموں کشمیر میں انہدامی مہم کے طرف لے جاتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ انہدامی کارروائی میں انتظامیہ جموں کشمیر میں مخصوص آبادی کی تعمیرات کو نشانہ بنارہی اور پھر اس کو توازن رکھنے کے لئے جموں میں کچھ دکانداروں کو زمین سے قبضہ ہٹانے کی نوٹس بھیجتے ہیں۔

بعد جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ دیا جائے گا، امت شاہان کا کہنا ہے کہ دراصل انتظامیہ کا نشانہ ایک خاص آبادی پر ہے جو جاری انہدامی کارروائی سے عیاں ہے۔انہوں کہا کہ اگر حقیقت میں انتظامیہ شفاف ہوتی تو کیا بی جے پی کے لیڈران کے قبضے میں زمین پر تعمیرات پر نوٹس چسپاں کرتے اور عام لوگوں اور دیگر لیڑران کے تعمیرات پر بلڈوزر چلاتے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

انسداد تجاوزات مہم کے دوران غریبوں کے ساتھ نہیں چھیڑا جائے گا: ضلع مجسٹریٹ سری نگر

Next Post

بھاجپا جموں کشمیر کو ہندو اکثریتی ریاست بنانے کے خواہاں : فاروق عبداللہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
بھاجپا جموں کشمیر کو ہندو اکثریتی ریاست بنانے کے خواہاں : فاروق عبداللہ

بھاجپا جموں کشمیر کو ہندو اکثریتی ریاست بنانے کے خواہاں : فاروق عبداللہ

جموں میں کشمیری پنڈت ملازمین کو احتجاج کے دوران حراست میں لیا گیا

جموں میں کشمیری پنڈت ملازمین کو احتجاج کے دوران حراست میں لیا گیا

سرینگر میں دریائے جہلم سے دوشیزہ کی لاش برآمد

سرینگر میں دریائے جہلم سے دوشیزہ کی لاش برآمد

وادی میں سرمائی تعطیلات کے بعد کالج کھل گئے

وادی میں سرمائی تعطیلات کے بعد کالج کھل گئے

جسٹس این کے سنگھ نے جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے طور حلف لیا

جسٹس این کے سنگھ نے جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے طور حلف لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »