• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پلوامہ میں دوسرے کا اے ٹی ایم کارڈ استعمال کرکے پیسہ نکالنے والا گرفتار:پولیس

کولگام اور بارہمولہ مں3 گرفتار؛ ممنوعہ مادہ برآمد

by امت ڈیسک
21/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر:۱۲، فروری/ منشیات فروش کے خلاف اپنی کارروائیوں کو جاری رکھتے ہوئے، وادی کشمیر میں پولےس نے3 منشیات فروشوں کو گرفتار کیا اور ان کے قبضے سے ممنوعہ نشہ آور مادہ برآمدکرکے ضبط کیا۔کولگام میں، ایس ایچ او تھانہ ڈی ایچ پورہ کی قیادت میں ایک پولیس پارٹی نے لگا پورہ ڈی کے مرگ میں معمول کے ناکہ چیکنگ کے دوران 2 مشکوک افراد کو روکا جن کی شناخت شوکت احمد گنائی ساکن چمر اور بلال بشیر میر ساکن لگاپورہ کے طور پر ہوئی ہے ۔ تلاشی کے دوران ان کے قبضے سے2 کلو گانجہ اور 120 گرام بھنگ کا پاوڈر برآمد ہوا۔دونوں ملزمان کو گرفتار کر کے تھانے منتقل کر دیا گیا ہے جہاں وہ زیر حراست ہیں۔ادھر بارہمولہ میں، مخصوص اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے، ایس ڈی پی اﺅ ٹنگمرگ جاوید احمد(جے کے پی ایس) کی نگرانی میں ایک پولیس پارٹی نے ایس ایچ اﺅ پولیس اسٹیشن کنزر کی مدد سے ایک منشیات فروش بشیر احمد میر ولد غلام حسین میر ساکن اچگام بڈگام کو گوکھامہ کنزرمیں اچانک ناکہ چیکنگ کے دوران گرفتار کیا۔ دوران تلاشی اس کے قبضے سے 40 گرام چرس برآمد ہوئی۔ اسے تھانے منتقل کردیا گیا جہاں وہ زیر حراست ہے۔ واضح رہے کہ مذکورہ شخص کنزر اور ٹنگمرگ علاقوں میں مقامی نوجوانوں اور ٹورسٹ گاڑیوں کے ڈرائیوروں کو ممنوعہ اشیاءسپلائی کرنے میں ملوث تھا۔ اسی مناسبت سے متعلقہ تھانوں میں قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت مقدمات درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں وکشمیر میں بہت جلد انتخابات ہوں گے: ترون چھگ

Next Post

پراپرٹی ٹیکس لاگو کرنے کا فیصلہ عوام کش، فوری طورپر واپس لینے کی ضرورت : نیشنل کانفرنس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
نیشنل کانفرنس :ڈاکٹر فاروق عبداللہ پھر سے پارٹی صدر منتخب

پراپرٹی ٹیکس لاگو کرنے کا فیصلہ عوام کش، فوری طورپر واپس لینے کی ضرورت : نیشنل کانفرنس

سری نگر جموں شاہراہ پر 865 میٹر طویل ٹنل کو 15مارچ سے ٹریفک کے لئے کھول دیا جائے گا: حکام

سری نگر جموں شاہراہ پر 865 میٹر طویل ٹنل کو 15مارچ سے ٹریفک کے لئے کھول دیا جائے گا: حکام

سرینگر جموں شاہراہ پر 865 میٹر طویل ٹنل کو 15مارچ سے ٹریفک کےلئے کھول دیا جائے گا: حکام

سرینگر جموں شاہراہ پر 865 میٹر طویل ٹنل کو 15مارچ سے ٹریفک کےلئے کھول دیا جائے گا: حکام

سعودی عرب اور عراق کے درمیان چار دہائیوں بعد دفاعی پروٹوکول پردستخط

سعودی عرب اور عراق کے درمیان چار دہائیوں بعد دفاعی پروٹوکول پردستخط

سرنکوٹ میں حادثاتی گولی چلنے سے خاتون کی موت، شوہر گرفتار

گاندربل سے 40 سالہ شہری کی گلہ کٹی لاش برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »