• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سری نگر جموں شاہراہ پر 865 میٹر طویل ٹنل کو 15مارچ سے ٹریفک کے لئے کھول دیا جائے گا: حکام

سری نگر جموں شاہراہ پر 865 میٹر طویل ٹنل کو 15مارچ سے ٹریفک کے لئے کھول دیا جائے گا: حکام

by امت ڈیسک
21/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر جموں قومی شاہراہ پر تعمیر ہو رہی 865میٹر طویل پنتھال ٹنل(ٹی5)کو 15مارچ سے ٹریفک کے لئے کھول دیا جا ئے گا۔

حکام کا کہنا ہے کہ اس ٹنل کا تعمیری کام آخری مرحلے میں ہے۔انہوں نے کہا کہ ٹنل کو 15 مارچ سے ٹریفک کے لئے کھول دیا جائے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ اس ٹنل سے لوگوں کو شاہراہ پر چٹانیں کھسک آنے سے بند رہنے کی مصیبت سے راحت نصیب ہوگی۔

سرکاری ذرائع نے بتایاکہ سری نگر جموں شاہراہ پر پنتھال کے مقام پر ہی اکثر و بیشتر حادثات رونما ہوتے ہیں جس کو مد نظر رکھتے ہوئے سرکار نے ٹی 5ٹنل کا کام کئی برس قبل ہاتھ میں لیا اور 15مارچ 2023کے روز اس ٹنل کو عوام کے نام وقف کیا جائے گا۔انہوں نے کہاکہ 8سو میٹرلمبی اس ٹنل کو ٹی 5 نام دیا گیا ہے۔

ایک سینئر عہدیدار نے بتایا کہ سری نگر جموں شہر پر پنتھال کا حصہ پتھرکھسک آنے کی وجہ سے مسافروں کے لئے پریشانی کا باعث ہے۔انہوں نے کہاکہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی آف انڈیا کے انجینئروں نے اس پر کام مکمل کیا اور اس ٹنل کو 15مارچ کے روز کھول دیا جائے گا۔

اُن کے مطابق رام بن سے بانہال کے درمیان شاہراہ کے اہم حصوں پر چار سو اور آٹھ سو میٹر کی تین سرنگیں تعمیر کی جانی تھیں۔انہوں نے کہاکہ گر چہ ٹنل کی تعمیر سے فاصلہ کم نہیں ہوگا لیکن پنتھال اسٹریچ کا مسئلہ ہمیشہ ہمیشہ کے لئے حل ہو جائے گا۔

اُن کا مزید کہنا تھا کہ معمولی بوندا باندھی کے ساتھ ہی پنتھال کے مقام پر چٹانیں کھسک آنے کی وجہ سے شاہراہ پر ٹریفک کی آمدورفت کو روکنا پڑتا تھا لیکن نئی ٹنل کو آپریشنل کرنے کے بعد یہ مسئلہ حل ہو جائے گا۔

موصوف آفیسر نے بتایا کہ ٹی 5ٹنل کے بعد قومی شاہراہ پر رام بن اور ڈگڈول میں دو ٹیوبز پر بھی کام بہت جلد شروع ہوگا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پراپرٹی ٹیکس لاگو کرنے کا فیصلہ عوام کش، فوری طورپر واپس لینے کی ضرورت : نیشنل کانفرنس

Next Post

سرینگر جموں شاہراہ پر 865 میٹر طویل ٹنل کو 15مارچ سے ٹریفک کےلئے کھول دیا جائے گا: حکام

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
Next Post
سرینگر جموں شاہراہ پر 865 میٹر طویل ٹنل کو 15مارچ سے ٹریفک کےلئے کھول دیا جائے گا: حکام

سرینگر جموں شاہراہ پر 865 میٹر طویل ٹنل کو 15مارچ سے ٹریفک کےلئے کھول دیا جائے گا: حکام

سعودی عرب اور عراق کے درمیان چار دہائیوں بعد دفاعی پروٹوکول پردستخط

سعودی عرب اور عراق کے درمیان چار دہائیوں بعد دفاعی پروٹوکول پردستخط

سرنکوٹ میں حادثاتی گولی چلنے سے خاتون کی موت، شوہر گرفتار

گاندربل سے 40 سالہ شہری کی گلہ کٹی لاش برآمد

پراپرٹی ٹیکس کا نفاذ جلد بازی میں اٹھایا جانے والا قدم ہے: الطاف ٹھاکر

پراپرٹی ٹیکس کا نفاذ جلد بازی میں اٹھایا جانے والا قدم ہے: الطاف ٹھاکر

پاکستان کا مستقبل اس کے اپنے اقدامات سے طے ہوگا: وزیر خارجہ

پاکستان کا مستقبل اس کے اپنے اقدامات سے طے ہوگا: وزیر خارجہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »